Advertisement

کیا نعیم بخاری پیار محبت سے،مشرف مشاورت اور خورشید محمود قصوری نواز شریف ،زرداری سے پیسے نکلو آسکتے ہیں؟

مجھے معلوم ہے مفلوج کئے ہوئے پاکستان کو ہر پاکستانی علاوہ مسلم لیگ ن )(نمک حرام)( اوراعلانیہ پینے پلانے کی ضد کرنے والے جو پی پی پی میں لگے رہتے ہیں تمام اس ملک کو دنیا کے باعزت اور کامیاب معاشی ملکوں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

میرا وطن دوستی میں تمام پاکستانیوں سے آخری نمبر شاید اس لئے بھی ہو کہ میں امریکی شہری ہوں اور پچھلے تیس سالوں سے پاکستان سے دور رہ کر اپنے اورجنی ملک کے لئے

آپ جیسا فنگر مند رہتا ہوں،یہ کہہ کر مجھے کسی تمغے یا رعایت کی ضرورت نہیں ہے۔بس عمران خان کے الیکشن جیتنے سے مجھے امید ہو چلی ہے کہانشااللہ اب کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے،اس ہی وجہ سے میں چوبیس گھنٹوں میں میں گزشتہ دو دنوں سے دو مرتبہ اپنی تجویزانہ تحریریں اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھ رہا ہوں۔

میں اسے ایکسائٹمنٹ کہونگا حالانکہ مجھے علم ہے کہ اگر میں نہ بھی لکھوں تو عمران خان اور اسکے مشیر اعلی سے اعلی مشورے دے رہے ہونگے اسکے باوجود ضبط نہیں ہوتا۔میرے نزدیک خان کو کئے گئے وعدوں کی تکمیل کے لئے اپنے وزیروں میں تین اہم ایماندار اور اپنی سوچ کے پکے وزیروں کی ضرورت ہوگی جن میں وزیر خارجہ،وزیر مالیات اور وزیر داخلہ اسکے تمام کئے گئے وعدوں کی تکمیل میں اہم پلر ثابت ہونگے۔

ملک بچانے اور ملک کیساتھ عمران خان اپنا نام تاریخ میں اپنی ایمانداری،کٹھن فیصلوں اور چوری شدہ رقوم کو ان لچوؤں سے نکلو آکر ہی کرسکتے ہیں تین ناموں کی تجویز سے شاید وہ اہم موقع فراہم کررہا ہوں۔

نعیم بخاری جو بیرسٹر ہونے کے ساتھ دل اور گھر لٹا ہے۔

سابق جنرل مشرف وہ بھی معاونت کرکے کامیابی کرا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خورشید محمود قصوری سابقہ وزیر خارجہ معقول نام ہیں،غور کیا جاسکتا ہے۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
hamein ab yeh culture khatam karna hoga .. tum kon ho.. tum kis hasiyat say baat kar rahay ho.. tum ziada danishwar na bano waghira waghira .. mein chata hon har insafian apni in put dai .apni tajaveez dai yeh hamari gov hai ham nay jadojehad ki hai iss ke liye .. han bus yeh sharat na rakhain ke hamrai baat mani jaye gi .. magar soni zaroor jaye gi .
 
Last edited: