Advertisement

کیا مولانا فضل الرحمان حکومت گرانے میں کامیاب ہوجائیں گے؟مولانا کے دھرنے سے معیشت کو کتنا نقصان ؟

Advertisement
مولانا کا دھرنہ کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ مولانا دھرنہ کا خرچا ہی برداشت نہیں کرپائیں گے کیونکہ اس وقت وہ دھرنے کے فنڈ اکٹھے کررہے ہیں جبکہ کوئی بڑا سپورٹر دھرنہ کو فنڈ کرنے پر تیار نہیں ہے۔ ن لیگ اور پی پی دونوں دھرنے پر کشمکش کا شکار ہیں۔مولانا دھرنہ کو جنگی ماحول میں نہ بدل ڈالیں یہ حکومت کے مشکل ہوگا​
 
That is not true. Molana Haidri was saying all opposition parties are funding them, including PPP and PMLN. and there could be many others who want this government to fall, some even named Malik Riyaz and Musha.
 
Advertisement
71788191_134282247957455_1943961284034691072_n.jpg
 
That is not true. Molana Haidri was saying all opposition parties are funding them, including PPP and PMLN. and there could be many others who want this government to fall, some even named Malik Riyaz and Musha.
اپوزیشن اور منشا یا ملک ریاض انکو زیادہ وقت تک فنڈ نہیں کرسکتے ہیں کیونکہ یہ سب نیب کے کیسوں میں پھنسے ہیں ۔ اگر یہاں یہ فنڈ کریں گےانکی قسمت مزید خراب ہوجائے گی۔ مطلوبہ حمایت اور مطلوبہ فنڈ اکٹھے نہ ہونے پر مولانا نے دھرنے کی ڈیٹ اگے بڑھا دی ہے ساتھ دھرنہ کی بچائے مارچ کا اعلان کردیا ہے یہ صورتحال واضح اشارہ دیتی ہے کہ مولانا کی پوزیشن کمزور ہے​
 
If this is the case then good!