Advertisement

کیا مشرف کی ڈی چوک پر لٹکی اکیلی لاش اچھی لگے گی - اینکر عمران خان

Advertisement
Advertisement
75341181_2470224356573806_8787057192701263872_n.jpg
 
مشرف کو تنہائی سے بچانے کے لئے شریک
LFO
PCO
NRO
کو ساتھ لٹکا دیا جائے
 
Jurnailoon k gumashtay jitna marzi shoar karein, Pakistan mein jis tarah Junailoon ne gunda gardi aur loot mar machaee huee ha aur aam admi k jeena haram kia hua ha, axir Jurnail h ek din ek doosray ko latkaein g, tareex yahee kehti ha.
 
Advertisement
جس نظام میں
امیروں کے لیے چھٹی والے دن بھی عدالت
کام کرئے
اور غریب کو انصاف کے لیے سالوں خوار ھونا
پڑے
وہ انصاف کی آس لیے خون تھوکتے تھوکتے مر جائے
 
یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے آج کے بحد کسی آمر کو ایک منتخب حکومت کو گرانے کی جرات نہیں ہو گی یہ تذلیل دیکھ کر
 
اس فیصلے کے بعد جس قدر ججز نے ذلالت کمائی ہے شاید ہی کبھی کمائی ہو بلکہ پچھلے ایک مہینے کے فیصلوں سے جس قدر عدلیہ کی جگ ہنسائی ہوئی ہے شاید ہی کبھی عدلیہ کی ہوئی ہو اور اس فیصلے کے بعد پرویز مشرف ایک دفعہ پھر ہیرو بن کر نکلے ہیں بلکہ لوگوں کو اس بات کا یقین ہوگیا ہے کہ مشرف نے اس عدلیہ کے ساتھ اس کی اوقات کے مطابق سلوک کیا تھا۔ اس جج نے فیصلے میں خود ہی لکھ دیا ہے کہ لاش کو لٹکانے والا نکتہ آئین میں نہیں ملتا لیکن پھر بھی وہ یہ ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کا مطلب ہوا کہ جج صاحب بھی آئین شکنی کر رہے ہیں اس لئے ان جج صاحب کو سب سے پہلے ڈی چوک میں لٹکانا چاہئے۔