Advertisement

کیا فہمیدہ مرزا پر 80 کروڑ قرضہ معاف کروانے کا الزام درست ہے؟

Advertisement
Rauf Klasra should provide the proofs as he has been accusing her of 80 Crores for the past several years.
 
Advertisement
She is lying .....
فہمیدہ مرزا وہ عورت ہے جو جب پی پی میں تھی اور پارلیمنٹ میں اسپیکر ہوا کرتی تھی اس وقت زرداری حکومت کے آخری ایام میں اس عورت نے اپنے

لیئے تاحیات سرکاری مراعات کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا تھا- میں ذاتی حیثیت میں اس عورت کو اور اس کے بدمعاش بندے کو بالکل پسند نہیں کرتا​