Advertisement

کیا عمران کو اس لیے ہٹایا کہ وہ پٹرول کی قمیت نہیں بڑھا رہا تھا؟ایازامیر

Advertisement
Advertisement
اس بے شرم غنی سے پوچھنا چاہیے کیا عمران خان کے آنے تک کچھ خزانے میں چھوڑا تھا اس ملک کے خزانے میں؟عمران خان اپنے لیے گیا تھا آئ ایم ایف؟ یہ چمچے تب اس بات پر چیخے تھے کہ آتے ہی اگلے دن عمران آی ایم ایف کیوں نہیں گیا کیونکہ ہم خزانے مین جھاڑو دے کر گیے تھے اس قدر کہ حکومت نہیں چل سکتی تھی ایک مہینے تک بھی یہ عمران نے کیا تھا؟کہ آنے پر اسے ایک مہینہ بھی حکومت چلانے کو خزانے سے کچھ نہ ملا؟
 
آپ اس جھوٹے کو سنتی بھی ہے۔۔۔ میں اور ن-لیگی اور اسکے ٹوکروں کو سن بھی نہیں سکتا ۔۔۔
 
جھوٹے پروپیگنڈے کو زلیل کرنے کو سننا پڑتا ہے ۔جیسے یہ اچھلتا ہے نتھنے پھلاتا ہے اور ٹوکرے حلال کرنے کی ناکام کوشش کرتا ہے اور باقی پروگرام کے شرکا اس کی چھترول کرتے ہیں وہ سننا انٹرسٹنگ ہے
 
اخے 6 دن گزر گئے خان نہیں آیا

جے تواڈی بچی کولوں انتظار نہیں ہوندا کدھرے ہور ویاہ لو

Good night​
 
simple reason so now they can LOOT and get extra luxury for themselves NO MORE NAB TO CHECK, JUDGE SUBH APNAE NOON KAE :
1) sehutt card budget
2) lungur khanae budgeted
3) billion dollar tree tsunami budget
4) developmental budget
5) infrastructure budget
6) oil and gas subsidies
7) PIA ghost employees back and kickback pilot licenses
8) railway budget
9) Dams wont complete massive budgeted amount will be stolen
10) zardari and sister will loot sindhand karachis taxes
11) CEPEC budget will be looted
12) land mafia will loot a lot real estate malik riaz
13) state bank will be looted
14) balochistani lotae will start full smugling looting
15) fazlu n cornies will loot KPH
16) punjab will be relooted all kick backs from chicken milk agriculture
17) karachi and gawador port will be looted
18) many will be assasinated
19) ARMY ie JUST GENERALS not all are corrupt WILL REMAIN NEUTRAL AS ITS NOT THEIR PAKISTAN N NOT THEIR MUSALMAN PAKISTANI BHAIS BROTHERS who r suffering and planning retirement plans outside pakistan, will give bases and ok drone attacks
20) back to nonpayment defaults to PIA jet fuel charges, Electricity providers,
21) new ghuddar anchors and new ghuddar judges will be appointed
22) lots of private jets will launders money belonging to pakistani citizens by all kinds of new ayan alis.
23) new unfair taxes on businessmen to rob it and into their overseas bank accounts of imported hukoomutt
 
Last edited:
Advertisement
جھوٹے پروپیگنڈے کو زلیل کرنے کو سننا پڑتا ہے ۔جیسے یہ اچھلتا ہے نتھنے پھلاتا ہے اور ٹوکرے حلال کرنے کی ناکام کوشش کرتا ہے اور باقی پروگرام کے شرکا اس کی چھترول کرتے ہیں وہ سننا انٹرسٹنگ ہے
اس نے آپ کو فی میل کے طور پر مخاطب کیا ہے، کیا یہ درست ہے یا غلطی سے لکھا گیا ہے؟
 
تم کیوں جذباتی ہو رہے ہو؟ اور میرے ہر کمنٹ کو خوردبین سے تعاقب کرنے پر وقت برباد کر رہے ہو؟ یہاں اس نے مجھے ووٹ کیا ۔بی بی بی نہیں کر رہا۔کیا راے کا اظہار کرنے کے لیے فی میل یا میل ہونے سے کوی فرق پڑتا ہے ؟
 
bhai sb, her post ke paisay laita hai apni baji mariyam se. kuch tou kuch liikhna hai.
 
اس نے آپ کو فی میل کے طور پر مخاطب کیا ہے، کیا یہ درست ہے یا غلطی سے لکھا گیا ہے؟
تم کیوں جذباتی ہو رہے ہو؟ اور میرے ہر کمنٹ کو خوردبین سے تعاقب کرنے پر وقت برباد کر رہے ہو؟ یہاں اس نے مجھے ووٹ کیا ۔بی بی بی نہیں کر رہا۔کیا راے کا اظہار کرنے کے لیے فی میل یا میل ہونے سے کوی فرق پڑتا ہے ؟
@ sensible
یہ گھر بیٹھے کمانے والا پٹواری ہے, اس سے کسی اچھے
کی امید مت لگانا
 
Advertisement
جمہوری سامراج کا پاکستان میں افراتفری پھیلانے کا منصوبہ پورا کرنے کے لئے پیٹرول کی قیمت بڑھانا ضروری ہے​
کوئی افراتفری نہیں پھیلے گی۔
یہ قوم مذہبی فرقوں، سیاسی پارٹیوں سے وابستگی سے اوپر سوچ ہی نہیں سکتی۔
کوئی گھر سے باہر نہیں نکلے گا۔
اگر ۲، ۴ نکل بھی آئے تو اسٹیبلشمنٹ نے لانگ مارچ میں دکھا دیا انکے ساتھ کیا کیا جائے گا۔
اس سے آگے بڑھے تو ماڈل ٹاؤ بھی دوہرایا جا سکتا ہے۔
 
simple reason so now they can LOOT and get extra luxury for themselves NO MORE NAB TO CHECK, JUDGE SUBH APNAE NOON KAE :
1) sehutt card budget
2) lungur khanae budgeted
3) billion dollar tree tsunami budget
4) developmental budget
5) infrastructure budget
6) oil and gas subsidies
7) PIA ghost employees back and kickback pilot licenses
8) railway budget
9) Dams wont complete massive budgeted amount will be stolen
10) zardari and sister will loot sindhand karachis taxes
11) CEPEC budget will be looted
12) land mafia will loot a lot real estate malik riaz
13) state bank will be looted
14) balochistani lotae will start full smugling looting
15) fazlu n cornies will loot KPH
16) punjab will be relooted all kick backs from chicken milk agriculture
17) karachi and gawador port will be looted
18) many will be assasinated
19) ARMY ie JUST GENERALS not all are corrupt WILL REMAIN NEUTRAL AS ITS NOT THEIR PAKISTAN N NOT THEIR MUSALMAN PAKISTANI BHAIS BROTHERS who r suffering and planning retirement plans outside pakistan, will give bases and ok drone attacks
20) back to nonpayment defaults to PIA jet fuel charges, Electricity providers,
21) new ghuddar anchors and new ghuddar judges will be appointed
22) lots of private jets will launders money belonging to pakistani citizens by all kinds of new ayan alis.
23) new unfair taxes on businessmen to rob it and into their overseas bank accounts of imported hukoomutt
Good post
 
کوئی افراتفری نہیں پھیلے گی۔
یہ قوم مذہبی فرقوں، سیاسی پارٹیوں سے وابستگی سے اوپر سوچ ہی نہیں سکتی۔
کوئی گھر سے باہر نہیں نکلے گا۔
اگر ۲، ۴ نکل بھی آئے تو اسٹیبلشمنٹ نے لانگ مارچ میں دکھا دیا انکے ساتھ کیا کیا جائے گا۔
اس سے آگے بڑھے تو ماڈل ٹاؤ بھی دوہرایا جا سکتا ہے۔
اللہ کرے افراتفری نا پھیلے۔ لگتا نہیں کے یہ احتجاج حکومت کے لئے ماڈل ٹاون جیسا ثابت ہو گا۔ وہ معاملہ بھی دبا ہوا ہے لیکن سلگ رہا ہے۔
 
Worst analysis of Mr. Ghani. He is always so pathetic, has no common sense. He should learn from Mr. HASAN Askari how to analyze.