Advertisement

کیا عمران خان کو 2 سال جیل میں رکھنے سے معیشت مضبوط ہوجائیگی؟

اسٹیبلشمنٹ کا خیال ہے کہ عمران خان دو ڈھائی سال جیل میں رہا تو معیشت پاؤں پکڑ لے گی۔ محمد مالک

عمران خان کو جیل میں ایک سال ہو گیا، آج حالات یہ ہیں کہ سعودی عرب سے ادھار تیل والی سہولت تک بند ہے

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

کیوں جی؟؟
معیشت کا پاؤں بھاری ہو جائیگا کیا؟؟
کہ وہ انڈے بچے دینے لگے گی جو ٹھیک ہو جائے گی؟؟؟
​
 
Imran Khan was out of govt till 2018. 1983-2018, these family limited LLCs ruled Pakistan for a good 25 years out of these 38 years. I dont see what mountains they climbed during those long years.