Advertisement

کیا عمران خان کو نااہل کرواکر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے؟

Advertisement
Fbbrd1rXwAESYDQ
 
Advertisement
عمران خان کو نا اہل کرنے کا مقصد اس کے گھٹنے ٹیکانا نہیں ہو گا - اسٹیبلشمنٹ کے خان کے بطور وزیر اعظم بہت سنجیدہ تحفظات ہیں - خان دور میں پاکستان کے تمام دوست ملکوں سے تھلقات خراب ہوئے اس وجہ خان کا بغیر سوچے سمجھے بولنا اور جلد بازی کے جذباتی فیصلے ہیں - ہمیں ہر سال چھ مہینے میں دوست ملکوں سے پیسے چاہئے ہوتے ہیں تو پاکستان یہ افورڈ نہیں کر سکتا - بظاھر یہی لگتا ہے اگر عمران خان کی مقبولیت برقرار رہی تو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی وزیر اعظم اسٹیبلشمنٹ کو قبول ہو گا - اس کے بھد کم از کم عمران خان کے غیر ذمے دارانہ بیان دنیا کے اخباروں میں شہ سرخیاں تو نہیں بنیں گے -