Advertisement

کیا عمران خان قومی سلامتی کی میٹنگ کے بہانے جیل سے نکلنا چاہتے ہیں؟موناعالم


کیا عمران خان قومی سلامتی کی میٹنگ کے بہانے جیل سے نکلنا چاہتے ہیں؟ ۔اینکر کا سوال

امیر عباس کے جواب پر چینل کو بار بار انکی آواز بند کرنا پڑی

پاکستانی سیاست و ریاست کاادنی سا طالب علم بھی یہ نہیں کہہ سکتاکہ عمران خان کسی اے پی سی یاسلامتی کمیٹی میں شرکت کی ڈیل کے زریعے جیل سے باہر آناچاہتا ہے۔اگروہ کسی میٹنگ میں آبھی جاۓ توفیصلے حکومت نے کرنے ہیں، موجودہ قتل و غارت کاسوال موجودہ حکومتی چیمپینز سے ہوگا،عمران خان سے نہیں۔امیرعباس
Loading X post…
Open original post on X

"جس ریاست میں حکومت ایکس پر پابندی لگائے اور پھر وزیراعظم سمیت تمام وزرا VPNکے ذریعے ایکس کو استعمال کریں، تو اس کا مطلب ہے کہ حکومت کی نظر میں اس کی پابندی غلط ہے۔ حکومت خود ہی اپنی پابندی کا مذاق اڑا رہی ہے اور لاقانونیت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ ایسی ریاست کبھی ہارڈ اسٹیٹ نہیں بن سکتی" – حامد میر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited: