بھائی افواہوں کو کیوں آگے پھیلاتے ہو
یاد رہے ان کا اپوزیشن لیڈر عمران خان ہو گا اب وہ اقتداد کا کھیل اقتدار میں آ کر سمجھ چکا ہے کیا یہ حکمرانی کر پائے گیں کیونکہ مچھلی پانی کے بغیر نہیں اور یہ لوگ شریف برادرز شجاعت گروپ کرپشن کے بغیر جی نہیں سکتے ان سیاسی سائنس ہی لوٹو اور لٹواو خوب رج کے کھاو اور دوسروں کا منہ بند رکھنے کے لیے انہیں کھیلاو
اس ایڈمن کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے، شہباز شریف کو پروموٹ کرنا
ہاہاہا....اگر شہباز شریف اگلے وزیر اعظم اور پرویز الہی وزیر اعلی پنجاب ہونگے