Advertisement

کیا الطاف حسین کے خلاف متوقع فیصلے کا اثر شریف اور زرداری کیسز پر پڑے گا ؟

الطاف حسین کے خلاف " اشتعال انگیز تقریر کے مقدمہ " کا فیصلہ اگلے ہفتے متوقع

Logo.png

ہر روز کی طرح پاکستان کی صحافتی طوائفوں نے کوئی نہ کوئی **** خانہ کھولا ہوتا ہے اور تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سورماز کتے بن کر انکا پیچھا شروع کر دیتے ہیں .دراصل یہ طبقہ مختلف طریقوں اور حیلہ بہانے سے انھیں اپنے ارد گرد اکھٹا رکھتا ہے . مجھے یہ سمجھ میں نہیں اتا کہ بھونکتے کتوں کے ساتھ ہم کیوں بھونکے لگ جاتے ہیں . انھیں انکے حال پر چھوڑ دیں اور انکا تویٹس کو ری تویٹس مت کریں . سوشل میڈیا پر شئر مت کریں . انکو موضوع بحث مت لائیں

لندن کی کنگسٹن کورٹ میں الطاف حسین کے کیس کا فیصلہ انے والا ہے . آرمی جرنلوں کے بیلنسنگ ایکٹ اور سیاسی اثاثہ بنانے کے چکر میں پاکستان کے بد نام زمانہ طاقتور مجرم کبھی بھی گرفت میں نہیں آئے ، اگر آئے بھی تو ریاست کو انھیں چھوڑنے میں عافیت سمجھی گئی . پہلی مرتبہ شائد تاریخ تبدیل ہو . جس جگہ کو یہ مافیا محفوظ سمجھا رہا تھا ، اگر وہاں کے قانون کا اطلاق الطاف حسین پر ہوتا ہے تو ہاؤس آف شریف کی نیندیں اڑ جائیں گی . عمران خان نے حالیہ تقریروں میں برطانیہ کے نظام انصاف کی تعریفیں کی ہیں . اگر الطاف حسین کو سزا ہوتی ہے تو عمران خان پاکستانی عدلیہ پر پریشر بڑھائیں گے . یہ میڈیا اور سیاستدانوں کو اچھی طرح سے سمجھ ا رہا ہے مگر ہم صحافتی طوائفوں کے پیچھے لگے ہوے ہیں

PNG.png

الطاف حسین دہشت گردی کیس کا خلاصہ
١١ فروری بروز جمعہ
لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے برطانیہ میں مقیم ایم کیو ایم کے لیڈر الطاف حسین کے مقدمے میں دلائل مکمل کر لیے ہیں اور بارہ رکنی جیوری نے فیصلے پر غور شروع کر دیا ہے۔ الطاف حسین نے صحتِ جرم سے انکار کرتے ہوئے اپنا دفاع پیش کیا ہے. الطاف حسین نے جیوری کے سامنے گواہی نہیں دی بلکہ استغاثہ کو الزام ثابت کرنے کو کہا .الطاف حسین کے سامنےانکی دو تقریریں چلوائی گئیں جس میں وہ پانچ لاکھ لوگوں اکھٹا کرنے کی کوششوں میں تھے اور ان سے رینجرز اور چند میڈیا ہاؤسز پر حملے کو اکسا رہے تھے مگر کراچی کی عوام انکی کال پر گھروں سے باہر نہیں نکلی تھی .
وکیل دفاع نے الطاف حسین کی تقریر کو جوش خطابت ، ایک مایوسی کے شکار شخص کی بے ربط باتیں قرار دے کر التجا کی کہ انکا موکل دہشت گرد نہیں ہے . عدالت کی معاونت کرنے والی پروفیسر ڈاکٹر نکولا خان نے الطاف حسین کی تقریروں کا موازنہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریروں سے کیا تھا .الطاف حسین کے وکیل الزامات کو پاکستانی معیار پر پرکھنا چاہیے جبکہ دوسری طرف اسے برطانوی قانون کے مطابق پرکھنا کی استدعا کر رہے تھے جو دہشت گردی کے زمرے میں اتا ہے . وکیل دفاع نے کہا کہ پاکستان جو کئی لحاظ سے ایک ’ناکام ریاست‘ ہے وہاں کے ریاستی عناصر پر شہریوں پر تشدد کرنے، لاپتہ کرنے اور شہریوں کے ماورائے عدالت قتل جیسے الزامات لگتے ہیں۔
ہم لوگوں نے اکثر الطاف حسین کی احمقانہ تقریریں سنتے رہے ہیں . دراصل وہ اپنا کیس پکا کر رہے تھے . الطاف حسین نے سی پی ایس کو لکھا تھا تھا کہ دہشت گردی کے مقدمہ کا سامنے کرنے کے لئے وہ جسمانی اور ذہنی طور پر نا اہل ہیں لیکن انکی درخواست مسترد کر دی گئی تھی . یہ بات اپنی جگہ اہم کے کہ وہ اس مقدمہ سے بچنا چاہ رہے تھے . الطاف حسین کو بچانے کے لئے ایم کیو ایم کے کارندوں نے پاکستان میں تحریک انصاف کو بلیک میلنگ سمیت بیشمار چالیں چلی گئی ہوں گی
تحریک انصاف حکومت نے تمام تر مالی مشکلات کے باوجود لندن کی ایک فرم کو ١٤ کڑوڑ روپے کی فیس ادا کی ہے . پہلے کی طرح اگر ریاست برطانیہ بچانے پر ا جائے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا مگر دو ہفتوں تک جو کیس چلا ہے اس میں الطاف حسین کے پاس دفاع میں کہنے کو کچھ نہیں تھا جبکہ دوسری طرف بھر پور ثبوت فراہم کے گئے . دو سال اس مقدمہ کو لے کر برطانوی ادارے تنقیش کر رہے تھے . انہوں نے نائن زیرو پر چھاپہ مار کر بھی بہت سا ریکارڈ اپنے قبضہ میں لیا تھا

اگر یہ کیس پاکستانی عدالتوں میں چلتا تو ہمیشہ کی طرح عدالت کے باہر بھی ان نو سر بازوں نے عدلت لگانی تھی اور روزانہ اسے مہاجروں کے خلاف سازش اور مظلومیت کا کارڈ کھیلا جانا تھا مگر لندن میں الطاف حسین نے صحافیوں کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا کیونکے کیس زیر سماعت تھا . قانون تو ہر جگہ ایک جیسے ہوتے ہیں مگر پاکستانی جج اپنی عدالتوں کی عزت نہ کروا سکے . آپکو یاد ہے عدالت کےاندر یہ لوگ کچھ ہوتے تھے اور عدالت سے باہر کہتے تھے کہ جج بغض سے بھرے ہوئے ہیں

اگر الطاف حسین کو سزا ہو گی تو پہلی مرتبہ کسی بڑے پاکستانی سیاستدان کو اسکے کرتوتوں کی سزا ملے گی. دوسری طرف پاکستانی عدلیہ میں مریم اور شہباز شریف کے کیسز چل رہے ہیں . اگر لندن سے مقدمہ کا فیصلہ ہوتا ہے تو پاکستان کی عدالتیں اخلاقی دباؤ میں آئیں گی . شائد یہی وجہ سے ہاؤس آف شریف بہت زیادہ اضطراب کا شکار ہے

فرض کیا مریم اور شہباز شریف کو پاکستانی عدالتیں چھوڑتی ہیں
لندن والے الطاف حسین کو چھوڑتے ہیں
کیا ہم لندن والی عدالت کو کچھ کہنے کا حق رکھتے ہیں ؟
​

​

​
 
Advertisement
یہ صحافتی طوائفیں روزانہ سطحی باتیں اور عامیانہ جملے بازی کرتے ہیں
Well Left
سوشل میڈیا پر اسطرح کے مکروہ لوگوں کو ہم لوگ انجانے میں پروموٹ کرتے ہیں
ہمیں آخر کیا ملتا ہے ؟

ہم لوگ ویل لیفٹ کرنا کب سیکھیں گے ؟
طوائفیوں کو انکے حال پر چھوڑ دیں ، یہ لوگ بوڑھی طوائفیں ہیں
ذرا ایک لمحہ رک کر سوچیں تو سہی

image.png
 
​

کیا الطاف حسین کے خلاف متوقع فیصلے کا اثر شریف اور زرداری کیسز پر پڑے گا ؟​

نہیں

کیونکہ پاکستانی عدلیہ کے جج اپنی نسل کے واحد ہی نمونے ہیں جو اوپن اینڈ شٹ کیسز تک میں آئین و قانون میں ایسے ایسے تکنیکی نقطے ڈھونڈتے ہیں جس سے وہ ملزمان/مجرمان کو فائدہ پہنچا سکیں . ان کے نزدیک ٢٢ کروڑ لوگوں کے کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں، بس اگر ہیں تو مجرمان کے ​
 
Advertisement
ہمارے ججوں کے پاس تو ایسے ایسے نقطے ہیں کہ قیامت والے دن شیطان بھی پاکستانی جج کرنے کو ترجیح دے گا اور وہ اس کو وہاں سے چھڑوا بھی لیں گے
 
The verbal diarrhoea of the psychopathic attention seeker Syed Haider Imam continues. I remember this old derranged man made a plethora of threads on how Imran khan shall defeat Ayaz Sadiq in by polls and later after results he vanished from the forum.
The golden rule : Whatever Syed Haider Imam says , the opposite is true
 
  • Haha
Reactions: Khi

Iss mentally retard ko sahee pehchana..
 
الطاف حسین کے خلاف " اشتعال انگیز تقریر کے مقدمہ " کا فیصلہ اگلے ہفتے متوقع

Logo.png

ہر روز کی طرح پاکستان کی صحافتی طوائفوں نے کوئی نہ کوئی **** خانہ کھولا ہوتا ہے اور تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سورماز کتے بن کر انکا پیچھا شروع کر دیتے ہیں .دراصل یہ طبقہ مختلف طریقوں اور حیلہ بہانے سے انھیں اپنے ارد گرد اکھٹا رکھتا ہے . مجھے یہ سمجھ میں نہیں اتا کہ بھونکتے کتوں کے ساتھ ہم کیوں بھونکے لگ جاتے ہیں . انھیں انکے حال پر چھوڑ دیں اور انکا تویٹس کو ری تویٹس مت کریں . سوشل میڈیا پر شئر مت کریں . انکو موضوع بحث مت لائیں

لندن کی کنگسٹن کورٹ میں الطاف حسین کے کیس کا فیصلہ انے والا ہے . آرمی جرنلوں کے بیلنسنگ ایکٹ اور سیاسی اثاثہ بنانے کے چکر میں پاکستان کے بد نام زمانہ طاقتور مجرم کبھی بھی گرفت میں نہیں آئے ، اگر آئے بھی تو ریاست کو انھیں چھوڑنے میں عافیت سمجھی گئی . پہلی مرتبہ شائد تاریخ تبدیل ہو . جس جگہ کو یہ مافیا محفوظ سمجھا رہا تھا ، اگر وہاں کے قانون کا اطلاق الطاف حسین پر ہوتا ہے تو ہاؤس آف شریف کی نیندیں اڑ جائیں گی . عمران خان نے حالیہ تقریروں میں برطانیہ کے نظام انصاف کی تعریفیں کی ہیں . اگر الطاف حسین کو سزا ہوتی ہے تو عمران خان پاکستانی عدلیہ پر پریشر بڑھائیں گے . یہ میڈیا اور سیاستدانوں کو اچھی طرح سے سمجھ ا رہا ہے مگر ہم صحافتی طوائفوں کے پیچھے لگے ہوے ہیں

PNG.png

الطاف حسین دہشت گردی کیس کا خلاصہ
١١ فروری بروز جمعہ
لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے برطانیہ میں مقیم ایم کیو ایم کے لیڈر الطاف حسین کے مقدمے میں دلائل مکمل کر لیے ہیں اور بارہ رکنی جیوری نے فیصلے پر غور شروع کر دیا ہے۔ الطاف حسین نے صحتِ جرم سے انکار کرتے ہوئے اپنا دفاع پیش کیا ہے. الطاف حسین نے جیوری کے سامنے گواہی نہیں دی بلکہ استغاثہ کو الزام ثابت کرنے کو کہا .الطاف حسین کے سامنےانکی دو تقریریں چلوائی گئیں جس میں وہ پانچ لاکھ لوگوں اکھٹا کرنے کی کوششوں میں تھے اور ان سے رینجرز اور چند میڈیا ہاؤسز پر حملے کو اکسا رہے تھے مگر کراچی کی عوام انکی کال پر گھروں سے باہر نہیں نکلی تھی .
وکیل دفاع نے الطاف حسین کی تقریر کو جوش خطابت ، ایک مایوسی کے شکار شخص کی بے ربط باتیں قرار دے کر التجا کی کہ انکا موکل دہشت گرد نہیں ہے . عدالت کی معاونت کرنے والی پروفیسر ڈاکٹر نکولا خان نے الطاف حسین کی تقریروں کا موازنہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریروں سے کیا تھا .الطاف حسین کے وکیل الزامات کو پاکستانی معیار پر پرکھنا چاہیے جبکہ دوسری طرف اسے برطانوی قانون کے مطابق پرکھنا کی استدعا کر رہے تھے جو دہشت گردی کے زمرے میں اتا ہے . وکیل دفاع نے کہا کہ پاکستان جو کئی لحاظ سے ایک ’ناکام ریاست‘ ہے وہاں کے ریاستی عناصر پر شہریوں پر تشدد کرنے، لاپتہ کرنے اور شہریوں کے ماورائے عدالت قتل جیسے الزامات لگتے ہیں۔
ہم لوگوں نے اکثر الطاف حسین کی احمقانہ تقریریں سنتے رہے ہیں . دراصل وہ اپنا کیس پکا کر رہے تھے . الطاف حسین نے سی پی ایس کو لکھا تھا تھا کہ دہشت گردی کے مقدمہ کا سامنے کرنے کے لئے وہ جسمانی اور ذہنی طور پر نا اہل ہیں لیکن انکی درخواست مسترد کر دی گئی تھی . یہ بات اپنی جگہ اہم کے کہ وہ اس مقدمہ سے بچنا چاہ رہے تھے . الطاف حسین کو بچانے کے لئے ایم کیو ایم کے کارندوں نے پاکستان میں تحریک انصاف کو بلیک میلنگ سمیت بیشمار چالیں چلی گئی ہوں گی
تحریک انصاف حکومت نے تمام تر مالی مشکلات کے باوجود لندن کی ایک فرم کو ١٤ کڑوڑ روپے کی فیس ادا کی ہے . پہلے کی طرح اگر ریاست برطانیہ بچانے پر ا جائے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا مگر دو ہفتوں تک جو کیس چلا ہے اس میں الطاف حسین کے پاس دفاع میں کہنے کو کچھ نہیں تھا جبکہ دوسری طرف بھر پور ثبوت فراہم کے گئے . دو سال اس مقدمہ کو لے کر برطانوی ادارے تنقیش کر رہے تھے . انہوں نے نائن زیرو پر چھاپہ مار کر بھی بہت سا ریکارڈ اپنے قبضہ میں لیا تھا

اگر یہ کیس پاکستانی عدالتوں میں چلتا تو ہمیشہ کی طرح عدالت کے باہر بھی ان نو سر بازوں نے عدلت لگانی تھی اور روزانہ اسے مہاجروں کے خلاف سازش اور مظلومیت کا کارڈ کھیلا جانا تھا مگر لندن میں الطاف حسین نے صحافیوں کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا کیونکے کیس زیر سماعت تھا . قانون تو ہر جگہ ایک جیسے ہوتے ہیں مگر پاکستانی جج اپنی عدالتوں کی عزت نہ کروا سکے . آپکو یاد ہے عدالت کےاندر یہ لوگ کچھ ہوتے تھے اور عدالت سے باہر کہتے تھے کہ جج بغض سے بھرے ہوئے ہیں

اگر الطاف حسین کو سزا ہو گی تو پہلی مرتبہ کسی بڑے پاکستانی سیاستدان کو اسکے کرتوتوں کی سزا ملے گی. دوسری طرف پاکستانی عدلیہ میں مریم اور شہباز شریف کے کیسز چل رہے ہیں . اگر لندن سے مقدمہ کا فیصلہ ہوتا ہے تو پاکستان کی عدالتیں اخلاقی دباؤ میں آئیں گی . شائد یہی وجہ سے ہاؤس آف شریف بہت زیادہ اضطراب کا شکار ہے

فرض کیا مریم اور شہباز شریف کو پاکستانی عدالتیں چھوڑتی ہیں
لندن والے الطاف حسین کو چھوڑتے ہیں
کیا ہم لندن والی عدالت کو کچھ کہنے کا حق رکھتے ہیں ؟
​

​

​
Ye faisla altaf k haq ma ayega aur is faisla k bad hamari establishment ko apnay yar shareefon k haq ma faisla dene ma asani hogee. Lets see ye analysis kitni sahi hotee hai.
 
if that happens then RIP UK judicial system.
 
​

کیا الطاف حسین کے خلاف متوقع فیصلے کا اثر شریف اور زرداری کیسز پر پڑے گا ؟​

نہیں

کیونکہ پاکستانی عدلیہ کے جج اپنی نسل کے واحد ہی نمونے ہیں جو اوپن اینڈ شٹ کیسز تک میں آئین و قانون میں ایسے ایسے تکنیکی نقطے ڈھونڈتے ہیں جس سے وہ ملزمان/مجرمان کو فائدہ پہنچا سکیں . ان کے نزدیک ٢٢ کروڑ لوگوں کے کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں، بس اگر ہیں تو مجرمان کے ​
ڈاکٹر آدم صاحب

کیا صحافی عمران ریاض خان کی خبر آپکو یاد ہے جس میں انہوں نے ڈیل کی خبر بریک کی تھی ؟

ہم صرف عدلیہ کے ججوں کو قصور وار سمجھتے ہیں ، کم از کم ہمیں پاکستانی نظام کو سمجھنا چاہئے . جب وکیلوں کو فون جائیں گے تم شہباز شریف کے کیس میں عدالت مت جاؤ اور بیماری کا بہانہ بنا لو تو عدلیہ کیا کرے گی ؟
ہمارے پاس آرمی چیف کی ایکسٹینشن اور اس سے منسلک این آر او 'ز کے تانے بانے سامنے ہیں
اس طرح ججوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں
ہمیں صرف ججز کو مورود الزام نہیں ٹھرانا چاہئے
برطانیہ کی ریاست نے بھی الطاف حسین کے میں یہی کیا تھا. بینظیر بھٹو شہید یہ کہنے پر مجبور ہوئی تھیں
​

پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو نے ایک مرتبہ برطانوی حکومت سے کہا تھا کہ ان کو کیسا لگے گا کہ اگر کوئی شخص پاکستان میں بیٹھ کر برطانیہ میں لوگوں کو تشدد پر اکسائے۔

اے وی ٹھیک اے

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
​