Advertisement

کیا اعظم خان کا وعدہ معاف کا بیان عمران خان کی ضمانت مسترد ہونیکی وجہ بنا؟

azm111h1h.jpg

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔

بریکنگ نیوز ، سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں عدالت نے خارج کر دیں اب ضمانتوں کا معاملہ ہائیکورٹ سے طے ہو گا

عمران خان کی ضمانت مسترد ہونے کی وجہ اعظم خان کا 164 کا وعدہ معاف گواہ بننے کا بیان بنا۔۔

صحافی ثاقب بشیر کے مطابق عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا ان کیمرہ سماعت ہونے یا نا ہونے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں میرے خیال میں ضمانتیں صرف اعظم خان کے 164 کے بیان کی وجہ سے خارج ہوئیں ہیں جس میں شاید سارا ملبہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر ڈالا گیا ہے
Loading X post…
Open original post on X

واضح رہے کہ پراسکیوشن ٹیم نے عمران خان کیخلاف اعظم خان کو سائفر کیس میں بطور گواہ کے نام دیا تھا اور سائفر کیس میں اعظم خان کا 161 کا بیان پراسکیوشن ٹیم نے عدالت میں پیش کیا
 
آج کی ساری گالیاں صرف اعظم خان کو جاتی ہیں جی

ذرا فرق رکھنا عمرانیوں کہیں وزیر اعظم خان کو نہ گالاں کڈ دینا
😒
 
یار جو بھی ہے مجھے بلکل سمجھ نہیں آ رہی کہ شاہ محمود کے ساتھ یہ ہو کیا رہا ہے ؟

لگتا ہے مستری منیر شاہ محمود کے لئے کوئی بڑی گیم کھیل رہا ہے -- اس کو بھی عمران خان کے ساتھ مدھانی میں گتهڑ متھڑ کر رہا ہے کہ عمران خان کی ساری کلی شاہ محمود پر چڑھ جاۓ اور سادے عمرانی شاہ محمود کے شیدائی ہو جایں
اور پھر اگلے الیکشن میں شاہ محمود کو عمران بچاؤ نعرے پر بادشاہ بنا دیا جاۓ
😁

Shah-Mahmood-Crown.jpg