- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
خان صاحب آپ کو وزارت عظمی اور وزیراعظم ہاؤس سنبھالے ایک ماہ کا عرصہ ہو چلا ہے،ابھی تک وزیروں مشیروں کی حتمی فہرست بن جانی چاہئے تھی،خیال کیجئے گا کہ کہیں ( ن) لیگ سے بھاگ کر آئے ہوئے مہاجر لوٹے جو کئی پرانی حکومتوں کی نوازشات سے لطف اندوز ہو چکنے کے بعد آپکی تحریک انصاف میں انصافی کی بجائے اپنے مطالبات میں الجھا کر تمام کرپشن سے نجات دلانے کی بجائے انکو ہی کنٹرول کرنے میں آپکی تمام توجہ کا محور نہ بن جائیں۔
جناب وزیراعظم گزشتہ ہفتوں میں جیسے کوئی سرجن مریضوں کو آپریشن ٹیبل پر لٹا کر انکے پیٹ چاک کر دے مگر ان مریضوں کے پیٹ سے وہ ناسور نہ نکال رہا ہو جو اس مریض کو اس ہسپتال آنے کا سبب تھے،اب مریض چلنے پھرنے کی حالت میں رینگ رینگ کر اپنے کام کرنے سے بھی بے بس اپنا پیٹ چاک ہونے کی وجہ سے اسٹریچر پر پڑا کراہرہا
ہو اسکے دائیں بائیں مریضوں کی تعداد بڑھنے سے مریضوں میں مایوسی بڑھنا شروع ہو سکتی ہےمگر مریضوں کو صحت نہیں دلا سکتی۔سپریم کورٹ کے معزز جج صاحب بے شمار کیسوں کی شوائی تو کررہے ہیں مگر آج تک کوئی حتمی فیصلہ صادر نہیں فرمایا، کہاں ہے احد چیمہ،فواد حسن فواد،عطاالحق قاسمی،حدیبیہ،موٹر وے،جنگلی بیسز،نندی پور پاور ،تھر کول، پی آئی اے،اسٹیل مل اور اسکی اراضی۔جناب والا اگر یوں ہی دورے کرتے رہے اور سرجن کی طرح سب کے پیٹ چاک کرتے رہے تو سمجھ لیجئے آپ کے خلاف ایک منظم سازش کی جا رہی ہے اور آپ کو فیل کرایا جا رہا ہے،۔
جناب وزیروں کی تعداد محدود اور مشیروں کے سیلاب پر بھی بند بھاندھنے کی ضرورت ہے بہتر ہوگا اگر معمولی تنخواہ بغیر مراعات کے اعلی تعلیم یافتہ افراد کی تعیناتی پر زور دیں تو یہی وقت کا تقاضہ ہے۔
فیالحال شیخ رشید،شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات چودہری فواد،شفقت محمود،چوہان اور چند دوسروں کے نام قابل ستائش نظر آرہے ہیں اگر وزیروں مشیروں کی تعداد پر نظر ثانی جلد سے جلد کیجائے تو مریضوں کو شفا ملنا ممکن ہوسکتا ہے،ورنہ خادم بدہن میں وہ منظر کشی کرنا نہیں چاہتا۔

Last edited by a moderator: