Advertisement

کہاگیا اسرئیل کو تسلیم کرنے لگےہیں،انہیں شرم آئی:زرتاج کا’پیکا‘قانون پرجواب

Advertisement
Advertisement
جنگ،جیو،ڈان نیوز، دنیا نیوز، چینل 24 جیسے اَن گنت چینلوں سے صرف ایک سوال پوچھا جائے
لوھا کُوٹنے والے ٹبّر کی چوریوں پر کتنے تحقیقاتی پروگرام کئے ؟؟؟

اُلٹا یہ "ٹوکری، اور لفافہ" چینلز سوڈے والے صابن لیکر دن، رات اُنکے سر دھوتے رہتے ہیں
اور بعض تو پریشر والے کھولتے پانی سے اُنکے سریش نما
بد بُودار دستوں کو وائپر، تیزاب، اور ھارپک لیکر دن رات دھوتے رہتے ہیں
 
Last edited: