کچھ اخبارات پاکستان مخالفت کیوں کر رھے ہیں؟ عمران کا خسرو بختیار کی جگہ اسد عمر کو دینے کی وجہ؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
These news papers/TV channels and haram khoor media are real enemies of Pakistan. Noted that I am taking about haram khoor media and haram khoor journalists
 

Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
میرے بھائی ا
Imran mukhalfat pakistan mukhalfat kaisay hougai??
میرے بھائی ان اخبارات نے امریکہ کی ڈپٹی وزیر خارجہ کی بات کو بڑھا کر لکھا ھے اور یہ اخبارات ھے جنہونے ڈان لیکس جیسی سٹوریز لکھی تھی جس سے پاک فوج بدنام ہوئی تھی۔ اور کئی بار عدالت نے بھی ان کو وارن کیا ھے ملک مخالف سٹوریز پر
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی ا

میرے بھائی ان اخبارات نے امریکہ کی ڈپٹی وزیر خارجہ کی بات کو بڑھا کر لکھا ھے اور یہ اخبارات ھے جنہونے ڈان لیکس جیسی سٹوریز لکھی تھی جس سے پاک فوج بدنام ہوئی تھی۔ اور کئی بار عدالت نے بھی ان کو وارن کیا ھے ملک مخالف سٹوریز پر
Dawn leaks main kya tha?