Advertisement

کپتان کی وردی میں ملبوس ملزم گرفتار پشاور : بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت چرس


پشاور : ایکسائز اینٹیلیجس EIB-4 کی مردان ریجن میں ایک اور بڑی کامیاب کاروائی ،
پشاور : پاک آرمی کو بدنام کرنے کی غلیظ کوشش ناکام
پشاور : کپتان کی وردی میں ملبوس ملزم گرفتار
پشاور : بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت چرس پنجاب سمگلنگ کی کوشش ناکام
پشاور : آرمی کی وردی میں ملبوس ملزم سے 50کلو چرس برآمد ،
پشاور : پاک آرمی کے وردی میں جعلی آفیسر گرفتار، مقدمہ درج
 
Last edited:
Advertisement
حامد میر اور ڈان اخبار اس کی حمایت میں بھی جلسہ جلوس کرنے کی دھمکی دیں

اسکی بیوی کا بھی لائیو انٹرویو ہو أأ اسکے گھر کے باہر بھی صحافیوں کا مجمعہ لگے ورنہ صحافت خطرے میں پڑ جائے گی

سب ڈرگ ڈیلروں سے برابر کا سلوک کیا جائے ، کیا نون لیگ کے ڈرگ ڈیلر حامد میر جیسوں کے ماں جائے ہیں ​