- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xہمارے کچھ ساتھیوں ( خواجہ آصف ) نے جوش جذبات میں کہا کہ چھپ گئے ڈر گئے میں ان کے ماضی میں نہیں جانا چاہتا ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں آپ ابھی سارجنٹ کو بلا کر مجھے گرفتار کر لیں ! صاحبزادہ حامد رضا
Loading X post…
Open original post on Xسانحہ 10 ستمبر کے چشم دید گواہ کا بیان 3 بج کر 16 منٹ پر پانچ سے6 کالےشیشےوالی گاڑیوں میں نقاب پوش افراد ایوان میں داخل ہوئے لائٹ بند کر دی ٹارچ سےسارے کمرےچیک کیے مولانا نسیم الحسن جو تہجّد کی نماز کی حالت میں گرفتار کیا صاحبزادہ حامد رضا
Loading X post…
Open original post on Xممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے، نماز پڑھنے نہیں دی گئی اور گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔ ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/a7Z1qN9.jpeg





