Advertisement

کلثوم نواز کو وزیراعظم بنایا گیا تو ہم اسکی مخالفت کریں گے۔ ساجد میر

kasloom-naza.jpg

pic3.jpg


http://epaper.dailykhabrain.com.pk/issues/2017-09-19/39505/kasloom-naza.jpg
 
Advertisement
Election mein vote daal kar jitwaa diyaa abb Mullah kehtey hain ke Wazir e Azam nahin bananey dein ge :P Wah re Mullah teri munafaqat, people like you are curse to Pakistan.
 
Advertisement
اسلام کا پیغام تو یہ ہے کہ گناہ کو شروع سے روکو۔ جب آپ کلثوم نواز کو ووٹ دے رہے تھے تو اس وقت آپ کو یہ خیال نہیں آیا؟ یہ منافقت ہے یا بلیک میلنگ؟
 
کلثوم نواز کو الیکشن اسی لئے لڑایا گیا کہ وہ وزیر اعظم بنیں اور مریم صفدر وزیر اعظم ہاؤس میں رہ کر حکومت چلائیں
ورنہ مریم ایک مہینہ جلسے جلوس کیوں کرتی؟الیکشن کے اگلے ہی روز اپنے ملک روانہ ہو گئی
 
Advertisement
یہ وہ بے غیرت علماء ہیں جنہوں نے دین اور مذہب کو کاروبار بنا رکھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مجھے حیرت ہے کہ سعودی ٹکڑوں پر پلنے والے بجاے جھک کر ملنے کے اپنے آپ کو چوہدری سمجھنے لگ اجتے ہیں، حکومت کو چاہئے کہ اس کے دو چار سو ووٹ مروڑ کر،،،،آہو

(serious)
 

اگر وہ احمدی بھی ہے یا آرمی چیف کے والد صاحب احمدی تھے تب بھی آرمی نے باجوہ کو آرمی چیف بنا کر ان بھاڑے کے ٹٹووں کو یہ پیغام دیا کہ کس کو چیف بنانا ہے یہ آرمی کا کام ہے جاہل ملاوں کا نہیں ، انہیں کہا گیا ہے کہ اپنی اوقات میں رہو ورنہ دھندے سے بھی جاو گے، اگر حکومت انکے فنڈز سعودی عرب سے روک دے تو یقین کریں یہ فوٹو میں شوری وغیرہ پر جمع لمبی ڈاڑھیوں والے بزرگان ایڑھیاں رگڑیں گے کہ ہماری روٹی کیوں بند کردی ہمیں تو کام کرکے کمانے کی عادت ہی نہیں تھی
​
 
Last edited by a moderator:
ابے جاہلو! جس ملک کے مرد کھدڑے، چرسی، چور اور چمار ہوں، وہاں کوئی سمجھ دار عورت حاکم بن جائے تو اس سے آپ کی مردانگی پر حرف کیوں آنے لگتا ہے؟
میں یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ کلثوم آنٹی سمجھ دار ہے، بلکہ مطلب یہ ہے کہ عورت اگر مرد سے زیاد قابل ہے تو اس کو بھی آگے آنے دو۔
میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو نہ کرو۔
فاطمہ جناح جب صدارتی الیکشن لڑ رہی تھیں اس وقت ملا پارٹی کدھر تھی؟
بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی سے بھی عمران خان کو دھکے دے کر نکالو اور عائشہ گلالئی کو چیئر پرسن بنا لو۔
اس طرح کم سے کم روز ٹی وی پر عمران خان کی منحوس صورت نہیں دیکھنی پڑے گی۔
 
Advertisement
میری اس فورم کے موڈریٹر حضرات سے اپیل ہے کہ تنگ نظری اور مذہبی منافرت سے آلودہ ان تفرقہ بازوں کو ہماری مذہبی شخصیات کے اوپر بالواسطہ حملہ کرنے سے روکا جائے، وگرنہ اس طرح کی نفرت انگیزی کا شاخسانہ ایک بار پھر پارہ چنار میں کسی خود کش حملے کی صورت میں رونما ہوا تو یہ کہتے پھریں گے کہ ہم تو اتنے اچھے ہیں، اتنے شریف اور معصوم ہیں، پھر ہم پر یہ حملے کیوں؟
نفرت دو گے تو نفرت ہی لو گے۔
 
حضرت والا جب آپ نے ووٹ عورت کو دے ديا ہے تو عورت کي حکمراني بھي قبول فرما ليں
 
ابے جاہلو! جس ملک کے مرد کھدڑے، چرسی، چور اور چمار ہوں، وہاں کوئی سمجھ دار عورت حاکم بن جائے تو اس سے آپ کی مردانگی پر حرف کیوں آنے لگتا ہے؟
میں یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ کلثوم آنٹی سمجھ دار ہے، بلکہ مطلب یہ ہے کہ عورت اگر مرد سے زیاد قابل ہے تو اس کو بھی آگے آنے دو۔
میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو نہ کرو۔
فاطمہ جناح جب صدارتی الیکشن لڑ رہی تھیں اس وقت ملا پارٹی کدھر تھی؟
بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی سے بھی عمران خان کو دھکے دے کر نکالو اور عائشہ گلالئی کو چیئر پرسن بنا لو۔
اس طرح کم سے کم روز ٹی وی پر عمران خان کی منحوس صورت نہیں دیکھنی پڑے گی۔

Nawaz aur Kalsoon donon chor hein.... Yeah pura tabbbbbbar hi chor haaaaai (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)