Advertisement

کفایت شعاری اور شجر کاری کی مہم سے عمران خان کا قد بہت اونچا ہو گیا ہے

What are Austerity measures?
Zero_Toeleance.png

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

جو ممالک قرضے کی نیچے دبے ہوں ، بجٹ خسارہ بڑھتا جا رہا ہوں اور آمدن گھٹتی جائے وہاں پر ڈونر ایجنسیز ان ممالک کو کفایت شعاری اور ٹیکس میں اضافہ کا " حکم " دیا جاتا ہے . ہم گزشتہ حکومتوں کے دور حکومت میں مہنگائی میں اضافہ دیکھ چکے ہیں مگر ٧٠ سالہ پاکستان میں حکومتی کفایت شعاری دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا . عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا وہ پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھائیں گے . میرا جیسا بندہ سوچتا تھا ، یہ سالہ اپن کی جندگی میں تو ہو گا نہیں . مگر یہ کیا ، عمران خان نے اتے ہی اپنے پہلے وعدے کی تکمیل بغیر " کسی یو ٹرن " کے کیا . پاکستانیوں کی خوں میں کسی اچھی بات کی تعریف کرنا نہیں ہے جیسا کے لوگ میری تحریر پڑھ کر کرتے ہیں . وہ تحریر کو نہیں ، ہمیشہ صاحب تحریر کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں . یہ تحریر بھی لکھنا میری ذمداری نہیں تھا مگر جب پروفیشنل لکھاری اپنی ذمداری ادا نہیں کرتا تو میں سیاست پی کے کا سہارا لیتا ہوں . احسن اقبال جیسے دانشور نے فرمایا ، گاڑیاں بیچنےاور گوورنر ہاؤس پبلک کے لئے کھولنے سے ملک سسٹین نہیں کر سکتا . لیہ ، چک ٣٦ کے ایک معروف دانشور نے فرمایا کے عمران خان کو ڈرامہ بازی کی بجاتے اصل اقدامات کرنے پڑیں گے

image.png

کسی نے یہ نہیں کہا عمران خان کے ویژن کی تعریف کرنی چاھئے کیونکے انہوں نے ڈونورز کے دباؤ میں آئے بغیر عملی اقدامات اپنے پہلے ٣٠ دنوں میں کر دئے جس سے پاکستان کا نام روشن ہو گیا . ہم دیکھ چکے ہیں ورلڈ اکنامک فورم جیسا ادارہ پاکستان میں درختوں کی مہم کو سراہ رہا ہے . فنانشل ٹائم جیسے ادارے نے گاڑیوں کے آکشن پر خبر دی . یہ وہ اقدامات ہیں جو انٹرنیشنل برادری میں تحسین کی نظروں سے دیکھے جا رہیں ہیں . عمران خان جب یونائیٹڈ نیشن وغیرہ میں جائیں گے تو عمران خان کی شوھرت پہلے موجود ہو گی اور عمران خان بعد میں پونھچیں گے . پہلی دنیا کے ممالک میں کفایت شعاری اور عوام کے ٹیکس کی حفاظت کرنے والوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ہمارے ہاں ڈرامہ بازی قرار دے دیا جاتا ہے. پاکستان کے جاہل دانشوروں کو اب کون بتائے کے ملٹی ٹاسکنگ کی کیا ہوتی ہے اب انکو کون بتائے کے حضور کفایت شعاری کی مہم عمران کے بیشمار پروگرام میں سے ایک پروگرام ہے جسکا نواز شریف کی رہائی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے . ہم نے دیکھا کے ایک طرف عمران نے سعودی عرب اور متحدہ امارات کے دورے کے اور دوسری طرف اسد عمر نے پچھلے بجٹ کے نوک پلک درست کئے. حکومت تیزی سے اپنے ٹارگٹ پوری کر رہی ہے مگر ہم مجبور ہیں تعینا دینے پر

ارشد شریف تعینادیتے ہیں ،کٹا اور کٹی کے فروخت سے کیا حکومت پاکستان اچھا پروسکٹر مقرر کر ے گی . ہمیں اب پتا چلا ہے موصوف کو سپریم کورٹ سے جھاڑ پر چکی ہے ، انہوں نے یہ ذکر کرنا مناسب نہیں کیا کے جج نے منی ٹریل کا سوال ملزم کے وکیل سے کیوں نہیں کیا اور مریم کے جعلی کاغذات پر کیا ریمارکس دئے تھے ؟

پہلے تمام میڈیا اخراجات کا **** رونا روتا تھا اور اپنے پروگرم ہٹ کرواتا تھا ، اب جب یہ ممکن ہو گیا ہے سب کہ رہیں کے حکومت کفایت شعاری میں پھنس گئی ہے . میں اس بات سے متفق ہوں کے وزیراعظم ہاؤس اور دوسری عمارات کے استعمال پر عوامی بحث ضرور ہونی چاہئے ، یہ حکومت وزیروں کی نااہلی ہے کے انہوں نے بغیر سوچے سمجھے اعلانات کر دئے ہیں

financial_times_PNG.png

مال مفت دل بے رحم. نواز شریف کی کھربوں کی کرپشن ایک طرف ، صرف اخرجات ہی دل دہلانے والے تھے . عمران خان کی بچت مہم کو کچھ لوگ ڈرامہ بازی کہ رہیں ہیں مگر قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے . عمران خان اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں کفایت شعاری کی مہم سے عوام کا ٣- ٥ ارب ڈالر بچا سکتے ہیں جو غیر معمولی بات ہے اور اس سے دنیا میں پاکستان کی قدر اور منزلت میں اضافہ ہو گا .یہ اہم بات پاکستانی سمجھیں گے نہیں اور میڈیا سمجھائے گا نہیں

عمران خان کہتے تھے کے لوگ پاکستان کے پاسپورٹ کی عزت کریں گے ، وہ اب سمجھ میں اتی ہے

نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں ٣٥ ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں میں اضافہ انہی فضول اخرجات کی وجہ سے کیا تھا
https://tribune.com.pk/story/1469896/nawaz-added-whopping-35b-pakistans-debt/

ایک بلین ڈالر سے زائد کا فالتو خرچ پاکستان میں کرپشن کا بائیس بنتا ہے ، اس سے پاکستان میں کرپشن کا جن پر بھی قابو پایا جا سکے گا

Corruption_Inde.png

سرکار کی بچت مہم کیا ہے ؟
جب بھی قرضے دینے والے انٹرنیشنل ادارے یا ملک کو قرضہ دیتے ہیں تو اسکا مقصد معیشیت کو بڑھاوا اور عوام کے لئے سہولیات پیدا کرنا ہوتا ہے ، وہ کبھی بھی حکمرانوں کی عیاشیوں کے لئے مدد نہیں دیتے . اس سے قرضے دینے والے ممالک آنکھ بند کر کے قرضے دیں گے اور پاکستان گرے ملکوں کی فہرست سے بھی نکل جائے گا

نواز شریف خاندان پاکستان کو کس قدر بے دردی سے لوٹ رہا تھا ، صرف پرائم منسٹر ہاؤس کے خرچے پر ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں. ایک محتاط اندازے کے مطابق شریف خاندان سالانہ ٨٠ ارب سے ١٠٠ ارب روپے غریب عوام کا اڑا دیتا تھا.اندرونی اور بیرونی قرضے اس شاہانہ اخراجات کی گواہی دیتے ہیں .عمران خان سالانہ ایک ارب ڈالر کی بچت کر سکتے ہیں جس سے عالمی برادری میں پاکستان کا نام روشن ہو گا

نواز شریف خاندان پاکستان کو کس قدر بے دردی سے لوٹ رہا تھا ، صرف پرائم منسٹر ہاؤس اور صدر کے خرچے پر ثبوت کے ساتھ ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں . اصولی طور پر یہ کام حکومت یا قل وقتی صحافی کو ہونا چاہہے کے وہ تمام اخراجات کی تفصیل پاکستان کے عوام کو دیں مگر میں کوشش کر رہا ہوں کے صرف ایک جھلک اپ دیکھ لیں
اس تھریڈ میں طوالت کی وجہ سے وزیراعلیٰ ، گوورنر ہاؤس اور دوسرے اخراجات کا ذکر نہیں ہے

نواز شریف کا صرف صوابدیدی فنڈ ہی ٥١ ارب روپے کا تھا
https://timesofislamabad.com/25-Aug...former-pm-nawaz-sharif-spent-in-a-single-year
عمران خان کا اعلان

https://www.dawn.com/news/1428660/govt-bans-discretionary-funds-of-president-pm-and-ministers

نواز شریف نے صرف چھ ماہ میں ٥٤ ارب روپے قانون سازوں کو ڈیوولپمنٹ کے نام پر جاری کئے . الیکشن سے پہلے ٧ ارب روپے جاری کے گئے
​
https://tribune.com.pk/story/1593647/1-rs54b-spent-constituency-development-schemes/
https://www.pakistantoday.com.pk/20...illion-in-development-funds-before-elections/

عمران خان حکومت نے ٢٥٠ بلین دوولپمنٹ فنڈ میں کمی کر دی

https://www.dawn.com/news/1431636

نواز شریف نے ١٢ چار سالوں میں ١٥ ارب روپے اشتہارات اور میڈیا گروپس پر لوٹا دئے . اس میں شہباز شریف کا حصہ شامل نہیں ہے

https://www.dawn.com/news/1429866

پچھلے ٨ سالوں میں شریف فیملی کی سیکورٹی پر ٧.٥ بلین روپے خرچ

پرائم منسٹر ہاؤس کا سالانہ خرچ ٢ ارب اور پانچ میں ١٠ ارب سے زیادہ خرچ

پرائم منسٹر ہاؤس میں صرف چائے کا خرچ ١٠ ملین روپے تھا
خلیج ٹائمز کو یہ خبر بہت دلچسپت ،عجیب اور غریب لگی تھی

https://www.khaleejtimes.com/intern...er-house-spent-rs-10-million-on-tea-in-a-year

پچھلے پانچ سالوں میں نواز شریف نے ٦٥ ( جن میں انگلینڈ کے دورے شامل نہیں ہیں ) کئے جو کسی بھی دنیا کے لیڈر سے زیادہ ہیں اور بیرون ملک دوروں پر ١.٥ ارب سے زیادہ خرچ کر ڈالا
انٹرنیشنل نیوز چینل کیسے رپورٹ کر رہیں اس خبر کو

https://www.nbcnews.com/news/world/pakistan-pm-nawaz-sharif-under-fire-over-travel-expenses-n520786

صدارتی محل پر سالانہ ایک ارب روپے کا خرچ

https://www.thenews.com.pk/print/309971-budget-for-pm-house-presidency-up-by-17-15-pc

عمران خان کا اعلان

https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...an-Khan-to-save-Rs1.85b-annually-for-Pakistan
صدر ممنون نے صرف ایک سال میں ٢.٢ ارب روپے بیرون ملک دوروں پر خرچ کر ڈالا

https://www.thenews.com.pk/print/125200-President-House-exceeds-spending-limit-by-Rs121m-last-year
عمران خان نے حکومتی عھدیداروں کو فرسٹ کلاس میں سفر کو بین کر دیا . نواز شریف کے دور میں قانون ساز نے اربوں روپے اعلاج معالجہ اور سفری سہولیات پر اڑا دئے تھے
​

https://tribune.com.pk/story/861600...ent-officials-weighs-heavy-on-national-kitty/
​
 
Last edited:
Advertisement
What are Austerity measures?
Zero_Toeleance.png

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

کفایت شعاری اور شجر کاری کی مہم سے عمران خان کا قد بہت اونچا ہو گیا ہے

جو ممالک قرضے کی نیچے دبے ہوں ، بجٹ خسارہ بڑھتا جا رہا ہوں اور آمدن گھٹتی جائے وہاں پر ڈونر ایجنسیز ان ممالک کو کفایت شعاری اور ٹیکس میں اضافہ کا " حکم " دیا جاتا ہے . ہم گزشتہ حکومتوں کے دور حکومت میں مہنگائی میں اضافہ دیکھ چکے ہیں مگر ٧٠ سالہ پاکستان میں حکومتی کفایت شعاری دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا . عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا وہ پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھائیں گے . میرا جیسا بندہ سوچتا تھا ، یہ سالہ اپن کی جندگی میں تو ہو گا نہیں . مگر یہ کیا ، عمران خان نے اتے ہی اپنے پہلے وعدے کی تکمیل بغیر " کسی یو ٹرن " کے کیا . پاکستانیوں کی خوں میں کسی اچھی بات کی تعریف کرنا نہیں ہے جیسا کے لوگ میری تحریر پڑھ کر کرتے ہیں . وہ تحریر کو نہیں ، ہمیشہ صاحب تحریر کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں . یہ تحریر بھی لکھنا میری ذمداری نہیں تھا مگر جب پروفیشنل لکھاری اپنی ذمداری ادا نہیں کرتا تو میں سیاست پی کے کا سہارا لیتا ہوں . احسن اقبال جیسے دانشور نے فرمایا کے ، گاڑیاں بیچنےاور گوورنر ہاؤس پبلک کے لی کھولنے سے ملک سسٹین نہیں کر سکتا . چک ٣٦ کے ایک معروف دانشور نے فرمایا کے عمران خان کو ڈرامہ بازی کی بجاتے اصل اقدامات کرنے پڑیں گے .

image.png

کسی نے یہ نہیں کہا عمران خان کے ویژن کی تعریف کرنی چاھئے کیونکے انہوں نے ڈونورز کے دباؤ می آئے بغیر عملی اقدامات اپنے پہلے ٣٠ دنوں میں کر دئے جس سے پاکستان کا نام روشن ہو گیا . ہم دیکھ چکے ہیں ورلڈ اکنامک فورم جیسا ادارہ پاکستان میں درختوں کی مہم کو سراہ رہا ہے . فنانشل ٹائم جیسے ادارے نے گاڑیوں کے آکشن پر خبر دی . یہ وہ اقدامات ہیں جو انٹرنیشنل برادری میں تحسین کی نظروں سے دیکھے جا رہیں ہیں . عمران خان جب یونائیٹڈ نیشن وغیرہ میں جائیں گے تو عمران خان کی شوھرت پہلے موجود ہو گی اور عمران خان بعد میں پونھچیں گے . پہلی دنیا کے ممالک میں کفایت شعاری اور عوام کے ٹیکس کی حفاظت کرنے والوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ہمارے ہاں ڈرامہ بازی قرار دے دیا جاتا ہے. پاکستان کے جاہل دانشوروں کو اب کون بتائے کے ملٹی ٹاسکنگ کی کیا ہوتی ہے اب انکو کون بتائے کے حضور کفایت شعاری کی مہم عمران کے بیشمار پروگرام میں سے ایک پروگرام ہے جسکا نواز شریف کی رہائی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے . ہم نے دیکھا کے ایک طرف عمران نے سعودی عرب وار متحدہ امارات کے دورے کے اور دوسری طرف اسد عمر نے پچھلے بجٹ کے نوک پلک درست کئے. حکومت تیزی سے اپنے ٹارگٹ پوری کر رہی ہے مگر ہم مجبور ہیں تعینا دینے پر

ارشد شریف تعینادیتے ہیں کے کٹا اور کٹی کے فروخت سے کیا حکومت پاکستان اچھا پروسکٹر مقرر کر کے گی . ہمیں اب پتا چلا ہے موصوف کو سپریم کورٹ سے جھاڑ پر چکی ہے ، انہوں نے یہ ذکر کرنا مناسب نہیں کیا کے جج نے منی ٹریل کا سوال کیوں نہیں کیا اور مریم کے جعلی کاغذات پر کیا ریمارکس دئے تھے ؟

پہلے تمام میڈیا اخراجات کا **** رونا روتا تھا اور اپنے پروگرم ہٹ کرواتا تھا ، اب جب یہ ممکن ہو گیا ہے سب کہ رہیں کے حکومت کفایت شعاری میں پھنس گئی ہے . میں اس بات سے متفق ہوں کے وزیراعظم ہاؤس اور دوسری عمارات کے استعمال پر عوامی بحث ضرور ہونی چاہئے ، یہ حکومت وزیروں کی نااہلی ہے کے انہوں نے بغیر سوچے سمجھے اعلانات کر دئے ہیں

financial_times_PNG.png

مال مفت دل بے رحم. نواز شریف کی کھربوں کی کرپشن ایک طرف ، صرف اخرجات ہی دل دہلانے والے تھے . عمران خان کی بچت مہم کو کچھ لوگ ڈرامہ بازی کہ رہیں ہیں مگر قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے . عمران خان اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں کفایت شعاری کی مہم سے عوام کا ٣- ٥ ارب ڈالر بچا سکتے ہیں جو غیر معمولی بات ہے اور اس سے دنیا میں پاکستان کی قدر اور منزلت میں اضافہ ہو گا .یہ اہم بات پاکستانی سمجھیں گے نہیں اور میڈیا سمجھائے گا نہیں

عمران خان کہتے تھے کے لوگ پاکستان کے پاسپورٹ کی عزت کریں گے ، وہ اب سمجھ میں اتی ہے

ایک بلین ڈالر سے زائد کا فالتو خرچ پاکستان میں کرپشن کا بائیس بنتا ہے ، اس سے پاکستان میں کرپشن کا جن پر بھی قابو پایا جا سکے گا

Corruption_Inde.png

سرکار کی بچت مہم کیا ہے ؟
جب بھی قرضے دینے والے انٹرنیشنل ادارے یا ملک کو قرضہ دیتے ہیں تو اسکا مقصد معیشیت کو بڑھاوا اور عوام کے لئے سہولیات پیدا کرنا ہوتا ہے ، وہ کبھی بھی حکمرانوں کی عیاشیوں کے لئے مدد نہیں دیتے . اس سے قرضے دینے والے ممالک آنکھ بند کر کے قرضے دیں گے اور پاکستان گرے ملکوں کی فہرست سے بھی نکل جائے گا

نواز شریف خاندان پاکستان کو کس قدر بے دردی سے لوٹ رہا تھا ، صرف پرائم منسٹر ہاؤس کے خرچے پر ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں. ایک محتاط اندازے کے مطابق شریف خاندان سالانہ ٨٠ ارب سے ١٠٠ ارب روپے غریب عوام کا اڑا دیتا تھا.اندرونی اور بیرونی قرضے اس شاہانہ اخراجات کی گواہی دیتے ہیں .عمران خان سالانہ ایک ارب ڈالر کی بچت کر سکتے ہیں جس سے عالمی برادری میں پاکستان کا نام روشن ہو گا

نواز شریف خاندان پاکستان کو کس قدر بے دردی سے لوٹ رہا تھا ، صرف پرائم منسٹر ہاؤس اور صدر کے خرچے پر ثبوت کے ساتھ ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں . اصولی طور پر یہ کام حکومت یا قل وقتی صحافی کو ہونا چاہہے کے وہ تمام اخراجات کی تفصیل پاکستان کے عوام کو دیں مگر میں کوشش کر رہا ہوں کے صرف ایک جھلک اپ دیکھ لیں
اس تھریڈ میں طوالت کی وجہ سے وزیراعلیٰ ، گوورنر ہاؤس اور دوسرے اخراجات کا ذکر نہیں ہے

نواز شریف کا صرف صوابدیدی فنڈ ہی ٥١ ارب روپے کا تھا
https://timesofislamabad.com/25-Aug...former-pm-nawaz-sharif-spent-in-a-single-year
عمران خان کا اعلان

https://www.dawn.com/news/1428660/govt-bans-discretionary-funds-of-president-pm-and-ministers

نواز شریف نے صرف چھ ماہ میں ٥٤ ارب روپے قانون سازوں کو ڈیوولپمنٹ کے نام پر جاری کئے . الیکشن سے پہلے ٧ ارب روپے جاری کے گئے
​
https://tribune.com.pk/story/1593647/1-rs54b-spent-constituency-development-schemes/
https://www.pakistantoday.com.pk/20...illion-in-development-funds-before-elections/

عمران خان حکومت نے ٢٥٠ بلین دوولپمنٹ فنڈ میں کمی کر دی

https://www.dawn.com/news/1431636

نواز شریف نے ١٢ چار سالوں میں ١٥ ارب روپے اشتہارات اور میڈیا گروپس پر لوٹا دئے . اس میں شہباز شریف کا حصہ شامل نہیں ہے

https://www.dawn.com/news/1429866

پچھلے ٨ سالوں میں شریف فیملی کی سیکورٹی پر ٧.٥ بلین روپے خرچ

پرائم منسٹر ہاؤس کا سالانہ خرچ ٢ ارب اور پانچ میں ١٠ ارب سے زیادہ خرچ

پرائم منسٹر ہاؤس میں صرف چائے کا خرچ ١٠ ملین روپے تھا
خلیج ٹائمز کو یہ خبر بہت دلچسپت اور عجیب اور غریب لگی تھی

https://www.khaleejtimes.com/intern...er-house-spent-rs-10-million-on-tea-in-a-year

پچھلے پانچ سالوں میں نواز شریف نے ٦٥ ( جن میں انگلینڈ کے دورے شامل نہیں ہیں ) کئے جو کسی بھی دنیا کے لیڈر سے زیادہ ہیں اور بیرون ملک دوروں پر ١.٥ ارب سے زیادہ خرچ کر ڈالا
انٹرنیشنل نیوز چینل کیسے رپورٹ کر رہیں اس خبر کو

https://www.nbcnews.com/news/world/pakistan-pm-nawaz-sharif-under-fire-over-travel-expenses-n520786

صدارتی محل پر سالانہ ایک ارب روپے کا خرچ

https://www.thenews.com.pk/print/309971-budget-for-pm-house-presidency-up-by-17-15-pc

عمران خان کا اعلان

https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...an-Khan-to-save-Rs1.85b-annually-for-Pakistan
صدر ممنون نے صرف ایک سال میں ٢.٢ ارب روپے بیرون ملک دوروں پر خرچ کر ڈالا

https://www.thenews.com.pk/print/125200-President-House-exceeds-spending-limit-by-Rs121m-last-year
عمران خان نے حکومتی عھدیداروں کو فرسٹ کلاس میں سفر کو بین کر دیا . نواز شریف کے دور میں قانون ساز نے اربوں روپے اعلاج معالجہ اور سفری سہولیات پر اڑا دئے تھے .
​

https://tribune.com.pk/story/861600...ent-officials-weighs-heavy-on-national-kitty/
​
wow mashAllah umeed umad ayee ap ka calumnpar ke 202 arab sirf sadar ley urrata thaa dahi cholay waley ne 1 sal me to ye almost 2 billion dollar ho gia baqi nawaz shabaz maryam hamza
 
پاکستانیوں کی خوں میں کسی اچھی بات کی تعریف کرنا نہیں ہے جیسا کے لوگ میری تحریر پڑھ کر کرتے ہیں .
آپ کے خون کے ٹیسٹ میں کون سے ملک کا انکشاف ہوا ہے ؟

وہ تحریر کو نہیں ، ہمیشہ صاحب تحریر کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں .
یار دونوں کو رکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے ، صاحب تحریر کو رکھا تو تحریر بونس میں آ جاتی ہے

اپنے اندر برداشت کا حوصلہ پیدا کریں ... ہم بھی تو آپ کی چولیں کثرت سے پڑھتے اور برداشت کرتے ہیں یا نہیں ؟
 
چور کی داڑھی میں تنکا ، اپنے بھی صرف مطلب کی چیز ڈھونڈھی
بھائی صاحب ، آجکل کوئی بھی چولیں زیادہ برداشت نہیں کرتا

آپکو اندازہ نہیں ہے کے" سیاست پی کے "کو کون کون فالو کرتا ہے ، بات میں وزن نہ ہو تو لوگ صرف جعلی ای ڈی سے ہی پوسٹ کرتے ہیں
میں جواب نہیں دینا چاہتا تھا کیونکے سب اسی بات کو لے کر بحث شروع کر دیں گے
​
 
wow mashAllah umeed umad ayee ap ka calumnpar ke 202 arab sirf sadar ley urrata thaa dahi cholay waley ne 1 sal me to ye almost 2 billion dollar ho gia baqi nawaz shabaz maryam hamza

عمران خان آکسفورڈ کے پڑھے لکھے ہیں اور ساری عمر باہر گزاری ہے
یہ بات پاکستان میں لوگ اور پاکستان کا دانشور نہیں سمجھے گا
You can't demand respect, You have to earn it.
عمران خان کو حکومت چلا کر ثابت کرنے میں بہت وقت لگے گا ، یہ وہ عملی اقدامات ہیں جنھیں بیرونی دنیا عزت اور قدر کی نظر سے دیکھے جو پاکستانیوں کو ڈرامہ بازی نظر ا رہی ہے
صرف اخراجات میں بچت کر کے بھاشا اور کالا باغ جیسے بہت سے ڈیم بن سکتے ہیں
عمران خان نے پہلے ٣٠ دنوں میں ہی بیرونی دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے ، وہ جب بات کریں گے یا ڈونر ایجنسیز سے لون مانگیں گے تو وہ ہنس کر دیں گے
یہ اقدامات کوئی معمولی بات نہیں

مگر

اس تمام پراپرٹی کو ہینڈل کیسے کرنا ہے ، وہ تمام کام تشویش ناک ہیں
اس سے تمام محنت پر پانی پڑ سکتا ہے

حکومت بلکل اپاہج نظر اتی ہے اس معاملے پر ​
 
حکومت بلکل اپاہج نظر اتی ہے اس معاملے پر
​
jin logo ko tum sport karte ho on ki to shalwareen aj gelee hei zara on ki khair manao agar nawaz shariff jo theke pe goverment de kar chalata thaa os se behtar ho gaa zardari jo na soor or os ka beta hijra hey os se to behtar hoga zara sharam karoo tumara leader corrupt hey hey mulk or ghareeb awam ka pesa khaya hey me agar tere jaga hota sasti si rasi se latak jata
 
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: sorry sarashid ke bajaye ap ko jawab de dia
 
Advertisement

عمران خان آکسفورڈ کے پڑھے لکھے ہیں اور ساری عمر باہر گزاری ہے
یہ بات پاکستان میں لوگ اور پاکستان کا دانشور نہیں سمجھے گا
You can't demand respect, You have to earn it.
عمران خان کو حکومت چلا کر ثابت کرنے میں بہت وقت لگے گا ، یہ وہ عملی اقدامات ہیں جنھیں بیرونی دنیا عزت اور قدر کی نظر سے دیکھے جو پاکستانیوں کو ڈرامہ بازی نظر ا رہی ہے
صرف اخراجات میں بچت کر کے بھاشا اور کالا باغ جیسے بہت سے ڈیم بن سکتے ہیں
عمران خان نے پہلے ٣٠ دنوں میں ہی بیرونی دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے ، وہ جب بات کریں گے یا ڈونر ایجنسیز سے لون مانگیں گے تو وہ ہنس کر دیں گے
یہ اقدامات کوئی معمولی بات نہیں

مگر

اس تمام پراپرٹی کو ہینڈل کیسے کرنا ہے ، وہ تمام کام تشویش ناک ہیں
اس سے تمام محنت پر پانی پڑ سکتا ہے
حکومت بلکل اپاہج نظر اتی ہے اس معاملے پر
​
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:sorry sarashid ke bajaye ap ko jawab de dia
 
Indeed a goo post ... baat yeh hai ke yahan abee logon mei Shaooooor he nahi hai aur uppper inn Nooorrroon aur Media houses ne awaaamko bewqoof he banana hai.

Yeh shayad chotay steps aur abee immediately koi impact nazar nah aaye but I am 100% sure longer runn mei boht barah impact hoga iska PAKISTAN per.

put everything a side sirf joh 1 arab treess lagaye hain aur 10 Billions trees laganay ka program hai sirf yehi kaaaam be ker de Imran Khan toh isss Qaum per boht barah Ahsaaaan hoga.

Inshallah PAKISTAN will progress bas hum sab ne apnay hisaaaay ka kaaam kerna hai