کشمیر کے جمہوری حقوق کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے، آصفہ بھٹو زرداری

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

وہالہ: پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کے جمہوری حقوق کے لئے ہماری جان بھی حاضرہے۔

کوہالہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دی ہیں، کشمیر جنت نظیر ہے ،کشمیر بے نظیر ہے، کشمیر سے ہمارارشتہ 3 نسلوں سے ہے، پیپلزپارٹی ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے، پیپلز پارٹی پہلے بھی کشمیر کے ساتھ تھی، آج بھی ہے۔

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر سے محبت وراثت میں ملی ہے، کشمیر کے جمہوری حقوق کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے، ہم نے ہمیشہ کشمیر کی ترقی کے لیے کام کیا ہے، 25 جولائی کو ہر شخص تیر پر ٹھپہ لگائے کیونکہ تیر ترقی اور کشمیر کا نشان ہے۔

Source
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Tumhari jaanki zaroorat humko nahin, Loota hua masrooqa mal wapis kardo bohat logon ko faidaho jayega' Badle mein hum tumhare liye aur Billo rani keliye eik eik addad shohar deney key liye tayyar hein
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جان تو کسی کام کی نہیں اپنے باپ ڈاکو زلیل داری اور بہن کھسری بلو کو بولو اس غریب عوام کا لوٹا ہوا اربوں ڈالر واپس کردو وہ عوام کے کام۔ آجائے گا
اور ہاں اگر بلو کھسری کی جگہ تم پارٹی کی قیادت کرو۔ بے نظیر کی طرح تو تمہاری پارٹی کا پنجاب اور باقی صوبوں میں بھی
revival
ہو سکتا ہے
کھسری بلو تو سوائے مزاق اڑوانے کے اور کچھ نہیں کر سکتی
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

وہالہ: پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کے جمہوری حقوق کے لئے ہماری جان بھی حاضرہے۔

کوہالہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دی ہیں، کشمیر جنت نظیر ہے ،کشمیر بے نظیر ہے، کشمیر سے ہمارارشتہ 3 نسلوں سے ہے، پیپلزپارٹی ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے، پیپلز پارٹی پہلے بھی کشمیر کے ساتھ تھی، آج بھی ہے۔

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر سے محبت وراثت میں ملی ہے، کشمیر کے جمہوری حقوق کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے، ہم نے ہمیشہ کشمیر کی ترقی کے لیے کام کیا ہے، 25 جولائی کو ہر شخص تیر پر ٹھپہ لگائے کیونکہ تیر ترقی اور کشمیر کا نشان ہے۔

Source
ye sub apney aap ku Nasloun se Kashmiri kehtey hein...lekin sub Kashmir se ghadaar hein...........es ki Jaan es ki .......... mein hey........
 
Back
Top