- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qm2RmDJ/14.png
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Loading X post…Open original post on X
مقبوضہ کشمیر میں دیکھتے تھے کہ انڈین فوجی اور پولیس والے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر شیلنگ کرتے تھے گولیاں مار کر انہیں شہید کر دیتے تھے آج وہسکی اینڈ کمپنی نے آزاد کشمیر والوں پر بھی گولیاں چلا دیں لیکن ایک فرق ہے مقبوضہ کشمیر میں انڈین کشمیر والوں کے ساتھ نہیں ہیں مگر پورا پاکستان آزاد کشمیر والوں کے ساتھ ہے اور اگر یہ آگ کشمیر سے نکلی تو سب کچھ جلا دے گی اس سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ عمران کو پنجرے سے نکالو اور ملک ا س کے حوالے کرو اب اللہ کے بعد وہ ہی ہے جو اس آگ کو بجھا سکتا ہے اور ملک کو چلا سکتا ہے یہ ناپاک فوج کے پلید جرنیلوں کے بس کی بات نہیں ہے نہ ہی موجودہ **** منڈی پارلیمنٹ کے بس کی بات ہے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|