Advertisement

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف جاوید میاں داد تلوار لے کر نکل آئے


کراچی: دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد مودی سرکار کے خلاف تلوار لے کرمیدان میں آگئے۔

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانے والی ریلی میں شریک جاوید میاں داد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے الیکشن جیت کر مسلمانوں کو تلوار دکھائی تھی، میں آج مودی کو تلوار دکھاتا ہوں۔

جاوید میاں داد نے للکارتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کےبلے کے ساتھ تلوار چلانا بھی جانتا ہوں، میرے پاس ایسی پچاس تلواریں ہیں،تلوار میرے پاس بچپن سے ہے ،ہر پاکستانی کے پاس تلوار ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے بلے سے چھکا مارا، اب تلوار چلے گی،بلا بھی تیز تھا، تلوار بھی تیز ہے، جاوید میاں داد نے کہا کہ کشمیری بھائیوں فکر نہ کرو، ہم تہمارے ساتھ ہیں،گھبراو نہیں، ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، کشمیر پاکستان بن کر رہے گا، اس موقع پر پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی و دیگر بھی موجود تھے۔
​

https://www.express.pk/story/1794177
 
Last edited:
Advertisement
xhalwar main talwaar
kuch bhi sala kuch bhii.....
Height of chakka talwaar!
 
چاہے سیمبولک ہی ہے مگر کوئی ایکشن تو کیا یہی محب وطنی ہے
تھوڑی سی حب الوطنی تم بھی دکھا دو۔
تم ایسا کرو، اپنی شلوار لے کر آجاؤ۔
مودی کو بولو کہ تو دھوتی پہنتا ہے، ہم تجھے شلوار بھیج رہے ہیں۔
اس شلوار پر پنکی بھابھی کی اچھی سی نقاب والی تصویر لگانا مت بھولنا۔
​