Arabs with massive ding dongs and do not care about chauffeurs. They are more interested in other items of pleasure. Ganjas are their top procurers. Probably very soon all that will be left within a decade with Arabs will be their ding dong.
Ajit Doval sends signal with surprise presence at event in Saudi Arabia
By IANS | New Delhi
National Security Adviser Ajit Doval
Indicative of the growing importance of Saudi Arabia in India's foreign and strategic policies, National Security Advisor Ajit Doval was a surprise presence at the Saudi National Day at a five-star hotel here where he was seen having a long tete-a-tete with the Saudi envoy
راحیل شریف پہلے بھی نواز شریف مافیاز کی مدد کر چکا ھے ماڈل ٹاؤن اور ڈان لیکس کے معاملے میں اور یہ بات رؤف کلاسرا اپنے یو ٹیوب چینل پر کر چکا ھے جس میں رؤف کلاسرا نے سابقہ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا زکر کیا تھا کہ جرنل ظہراسلام نے کیسی ٹائی کون کو نواز شریف اور شہباز شریف کے استعفیٰ مانگنے کے لیے بھیجا تھا لیکن جرنل راحیل شریف نے منع کر دیا تھا اور پھر ڈان لیکس میں بھی مریم صفدر بٹ کو اور نواز شریف کو بچایا گیا راحیل شریف کو اس خدمات کی وجہ سے سعودی عرب میں اعلیٰ عہدہ دیا گیا تاکہ مستقبل میں نواز شریف کی مدد کی جاسکے اور میڈیا میں اس کو ہیرو بنانے کی کوشش کی گئی تھی سعودی عرب کی پوری کوشش تھی کہ عمران خان پاکستان کا وزیراعظم نہ بن سکے تاکہ پاکستان سعودی عرب کی غلامی کرتا رھے لیکن پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے سیاست سے ہٹ کر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا اور یہ ہی پاکستان کے مفاد میں تھا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ جانتی تھی کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں اور عمران خان کو روکنا مفاد میں نہیں ھے بد قسمتی سے وزیراعظم عمران خان کو سعودی عرب اور یو اے ای سمجھ نہیں پا رھے ھیں اور سعودی عرب اور یو اے ای غلط ہاتھوں میں کھیل رھے ھیں