Advertisement

کسی قوم میں گروہ بندی پیدا ہو جائے تو یہ اللہ تعالی کی ناراضگی کی علامت ہے، فرمانِ باری تعالی ہے

​
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ​

کسی قوم میں گروہ بندی پیدا ہو جائے تو یہ اللہ تعالی کی ناراضگی کی علامت ہے

فرمانِ باری تعالی ہے
{قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ**
آپ کہہ دیں کہ وہ قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب تمہارے لئے بھیج دے یا تو تمہارے پاؤں تلے سے یا کہ تم کو گروہ گروہ کر کے سب کو بھڑا دے اور تمہارے ایک کو دوسرے کی لڑائی چکھا دے - الأنعام: 65

{وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ**
جن لوگوں کو کتاب دی گئی انہوں نے علم آ جانے کے بعد ہی اختلاف کیا صرف آپس میں سرکشی کی وجہ سے - آل عمران: 19

{وَلَا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ**
اور تفرقہ میں نہ پڑو اور اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو جو اس نے تم پر اس وقت کی جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے۔ پھر اللہ نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی -آل عمران: 103

کوئی بھی قوم بٹ جائے تو کمزور اور ناتواں بن جاتی ہے

فرمانِ باری تعالی ہے
{وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ**
تنازعات میں مت پڑو وگرنہ تمہاری ہوا تک اکھڑ جائے گی۔ الأنفال: 46

{وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ (31) مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا**
اور مشرکوں کی طرح مت ہو جانا [31] جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور دھڑوں میں بٹ گئے۔ الروم: 31، 32

{وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتُ **
اور ایسے لوگوں کی طرح مت ہو جاؤ جنہوں نے نشانیاں آنے کے بعد بھی اختلاف کیا اور بٹ گئے۔
[آل عمران: 105]

اللہ تعالی نے اپنے رسول ﷺ کو دھڑے بندیاں کرنے والوں سے لا تعلق قرار دیا

اور فرمایا
{إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ**
بیشک جن لوگوں نے اپنا دین ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور ڈھڑوں میں بٹ گئے، آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ الأنعام: 159

فرقہ واریت میں ملوث لوگ رسول اللہ ﷺ کے مخالف اور مومنوں کے ساتھ تصادم رکھتے ہیں

فرمانِ باری تعالی ہے
وَمَنْ يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا
جو شخص باوجود راہ ہدایت کے واضح ہو جانے کے بھی رسول اللہ کے خلاف کرے اور تمام مومنوں کی راہ چھوڑ کر چلے، ہم اسے ادھر ہی متوجہ کر دیں گے جدھر وہ خود متوجہ ہو اور دوزخ میں ڈال دیں گے وہ پہنچنے کی بہت ہی بری جگہ ہے۔ النساء: 115

{وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيلِهِ**
اور مختلف راستوں پر مت چلو یہ تمہیں اللہ کے راستے سے دور لے جائیں گے۔ الأنعام: 153

{وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا**
اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور گروہ بندی میں مت پڑو۔ آل عمران: 103

نیز اللہ تعالی نے یہ بھی بتلایا دیا کہ اس کا راستہ ایک ہی ہے، لہذا جو بھی کتاب و سنت سے متصادم راستہ ہو گا وہ شیطان کا راستہ ہے، جو کہ مخلوق کو رحمن سے دور کرتا ہے، اللہ تعالی نے اقامت ِ دین اور گروہ بندی سے دوری کی تاکیدی نصیحت تمام اقوامِ عالم کو اسی طرح فرمائی جیسے انبیائے کرام کو فرمائی،
فرمانِ باری تعالی ہے

شَرَعَ لَكُمْ مِنَ الدِّينِ مَا وَصَّى بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى وَعِيسَى أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَلَا تَتَفَرَّقُوا فِيهِ
اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے وہی دین مقرر کردیا ہے جسے قائم کرنے کا اس نے نوح (علیہ السلام) کو حکم دیا تھا اور جو (بذریعہ وحی) ہم نے تیری طرف بھیجا ہے، اور جس کا تاکیدی حکم ہم نے ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ (علیہم السلام) کو دیا تھا کہ اس دین کو قائم رکھنا اور اس میں گروہ بندیاں مت کرنا۔الشورى: 13

اللہ تعالی نے گروہ بندی اور تفرقہ پردازوں کی مذمت فرمائی

فرمانِ باری تعالی ہے
{وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِي الْكِتَابِ لَفِي شِقَاقٍ بَعِيدٍ**
اور بیشک جن لوگوں نے کتاب میں اختلاف کیا وہ دور کی بد بختی میں پڑ گئے۔البقرة: 176

أَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِ:{يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا
اے ایمان والو! اللہ کی اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور ان حاکموں کی بھی جو تم میں سے ہوں۔ پھر اگر کسی بات پر تمہارے درمیان جھگڑا پیدا ہو جائے تو اگر تم اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو تو اس معاملہ کو اللہ اور اس کے رسول کی طرف پھیر دو۔ یہی طریق کار بہتر اور انجام کے لحاظ سے اچھا ہے۔ النساء: 59

{وَقُلْ لِعِبَادِي يَقُولُوا الَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَنْزَغُ بَيْنَهُمْ**
اور میرے بندوں سے کہہ دیں کہ وہی بات کیا کریں جو بہترین ہو، بیشک شیطان ان کے درمیان فساد ڈلواتا ہے۔الإسراء: 53

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ
بیشک مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ الحجرات: 10

​

70714530_2557435270981816_6833426949440798720_n.jpg
 
جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا
​
 
sirf ye baat logoon ko bataane se baat nahin banane waali keh logoon main geroh bandi hai. ye baat to her jaga khud bakhud hi zahiro bahir hai.

asal baat jo sochne se taaluq rakhti hai woh ye hai keh logoon main geroh bandi hai kyun aur ye kaise wajood main ayee hai ya aati hai aur is ka khaatma kaise ho sakta hai.

is ka asal hal ghair muslimoo ke paas to bilkul hi nahin hai magar kia khud ko musalmaan kehlwaane waalun ke paas is ka asal hal mojood hai?

ye keh dena keh firqe mat banao kaafi nahin hai. is liye keh logoon ko sirf keh dene se keh firqe mat banao firqe banane se ruk nahin jaate aur na hi ruk sakte hen.

is ke liye aik poora rahe amal darkaar hai jis ke liye dimaagh ki zaroorat hai aur matalqa malumaat ki bhi. jab rah ka theek tarah se taayun ho jaaye to phir us rah ko logoon ko theek tarah se samjhaane ki zaroorat hai ta keh jab log us ko theek tarah se samajh jaayen to us ko apnaa len.

aisa koi kaam bhi is ummat main batore ummat bilkul hi nahin ho rahaa hai. jo koi thoda bahot ker rahaa hai woh logoon ki infiraadi kaawish hai, jo sakht naakaafi hai.

khud ko musalmaan kehlwaane waale jahaan kahin bhi hen unhune apna mahol kaafi ghutan waala banaaya huwa hai jahaan per koi do ashkhaas deene islam aur quraan per khul ker baat hi nahin ker sakte taa keh un ko kitaab ko theek tarah se samajhne main aik doosre se madad mil sake.

jab tak ham apna khudsaakhta ye ahmqaana mahol khud mil ker badlen ge nahin ilmi taraqi ke liye firqawariyat ka koi hal mumkin hi nahin hai.

ye mahol un logoon ko to suit kerta hai jo aisa hi mahol chahte hen apne zaati mufadaat haasil kerne ke liye doosrun ki barbaadi per magar un logoon ko bilkul hi suit nahin kerta jo sirf mulko qowm hi nahin insaaniyat ki bhi taraqi hi chahte hen.

lihaaza agar ham fil haqeeqat dil main khudaa aur us ke bhaije ge kalaam per imaan rakhte hen to ham ko ye mahol beher soorat badalna hi ho ga. taa keh khudaa ke kalaam ki asal roshni hamaare dilo dimaagh tak pohnch sake.

Last edited: