- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
قربانی سے پہلے جانور پال کر عید پر فروخت کرنے والے لوگوں نے اس بار نقصان اٹھایا ہے ۔نصرت جاوید کی زبانی سنیں
مجھے دکانداروں نے قسمیں کھا کر یہ کہا کہ گزشتہ 50 سالوں میں ہم نے کبھی اتنی مندی نہیں دیکھی جتنی اس عید پر دیکھی ہے۔ میں نے ان کی بات پر اعتبار نہیں کیا لیکن میں ان لوگوں کی بات سننے پر مجبور ہوں جن کا جانوروں سے منافع نہیں ہوا۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو جانور بیچنے میں ناکام ہوئے ہیں اور اب وہ سستے داموں قصائی کو دے دیں گے۔ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ یہ ٹائی پہن کر پاکستان کے ٹی وی چینل پر بیٹھا ہوا ہے تو ایران امریکہ جنگ کے بجائے کم از کم اتنا تو بتا دے کہ یہ عید لوگوں کی کیسی گزری ہے۔ جو شخص معاشی بوجھ تلے دبا ہوا ہے اس کا کنسرن ایران نہیں ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
مہنگائی میں اضافے کی وجہ ایران امریکا جنگ نہیں بلکہ حکومت کی نالائقی ہے۔ اس حکومت کا یہ تیسرا بجٹ ہے۔ انہوں نے جب پہلا بجٹ پیش کیا تو مہنگائی کی شرح 4.6 فیصد تھی، تیسرا بجٹ آپ ایران امریکہ جنگ پر ڈال سکتے ہیں لیکن دوسرے بجٹ میں جنگ نہیں تھی تو مہنگائی میں اضافے کی شرح 4.6 سے بڑھ کر 6.69 فیصد ہو گئی۔ جب سے ایران امریکہ جنگ شروع ہوئی ہے تو پٹرول کی قیمت میں 48 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بلوم برگ کہتا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 48 فیصد اضافہ جائز نہیں ہے، یہ اضافہ حکومت کی نالائقی ثابت کر رہا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
جنوبی پنجاب کا کسان برباد ہوگیا، اندازہ لگائیں کسانوں پر کیا بیت رہی ہے
اینکر پرسن عدنان حیدر کا کہنا ہے کہ ملک میں آلو اور کینو کا کسان رل گیا ہے، اور اب انہوں نے گندم کا کسان ابھی رول دیا ہے۔ لوگ اتنے مجبور ہو گئے ہیں کہ روزی روٹی چلانے کے لیے اپنی زمینوں میں لگے درخت بھی سستے داموں بیچ رہے ہیں، ساؤتھ پنجاب میں درختوں کی کٹائی بے تحاشہ ہو رہی ہے۔ یہ سب کرنے کے علاوہ ان بیچاروں کے پاس کوئی چارہ ہی نہیں ہے۔
معاشی بدحالی کے قصے کوئی پاکستانی اخبار نویس نہیں لکھ رہا جو آپ کہیں کہ یہ اسکور سیٹل کر رہا ہے یا یوٹیوبر نہیں لکھ رہا جن کے بارے میں حکومت نے فرض کر رکھا ہے کہ ہر یوٹیوبر ہمیں برا بھلا کہہ کر ڈالرز کماتا ہے، بلکہ بلوم برگ لکھتا ہے کہ پاکستان میں مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح گزشتہ 23 مہینوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس مہینے میں مہنگائی میں 11.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ فرض کرو کہ 100 روپے کی چیز اب تقریباً 112 روپے کی فروخت ہو رہی ہے۔ یہی نہیں بلکہ بلوم برگ کہتا ہے کہ اس مہنگائی کی شرح میں کوئی کمی کی گنجائش نظر نہیں آرہی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
بلوم برگ کہتا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی بڑی وجہ ہر مہینے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہے۔ آج اخبار میں خبر چھپی ہوئی ہے کہ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ کسانوں سے 30 لاکھ ٹن گندم خرید کر ذخیرہ کرے گی، لیکن حکومت نے صرف 8 لاکھ 60 ہزار ٹن گندم خریدی۔ نصرت جاوید: وہ کسان جس نے گندم اگائی اس نے 3200 روپے فی من فروخت کی ہے لیکن آج مارکیٹ میں 7 ہزار سے زیادہ کا ریٹ چل رہا ہے۔ انڈسٹریلسٹ نے کسان سے 3200 روپے کی گندم خریدی اور مارکیٹ میں ڈبل ریٹ پر بیچ رہا ہے۔ یہ حکومت ہی صنعت کاروں کی حکومت ہے۔ اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو
حکمرانوں کو کوئی مت دینے والا نہیں رہا ہے۔ میں نے بہت بری حکومتیں دیکھی ہیں لیکن ان کی ایک عادت رہی ہے کہ وہ صحافیوں کو بلا کر پوچھتے تھے کہ عوام کی کیا رائے ہے، اس حکومت کی یہ عادت بھی نہیں۔ اس حکومت نے کسان کو ناراض کر کے انڈسٹریلسٹ اور فلور مل مالکان کو خوش کر دیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
گزشتہ 3 ماہ سے ہم ڈاکٹر ہنری کسنجر بنے ہوئے تھے آبنائے ہرمز کھلوا رہے تھے، مگر لوگ پاکستان کے حالات سننا چاہتے ہیں تو عید پر میں نے منجی توڑنے کی بجائے لوگوں سے ملاقاتیں کیں، حالات یہ تھے کہ میرا جس آدمی سے رابطہ ہوا، جنہوں نے عید قربان سے 3,4 مہینے پہلے منافعے کی غرض سے جانور اوسطاً 55 ہزار روپے میں خریدے پھر خرچ کیا، جانور پالے، تو عید پر وہ جانور اوسطاً 48 ہزار میں بکے، کئی لوگ تو ایسے تھے جن کے جانور بکے ہی نہیں، پھر بازاروں میں کئی دکانداروں سے ملاقات ہوئی، انہوں نے قسمیں کھا کھا کر بتایا کہ گزشتہ 50 سالوں میں ہم نے اتنی مندی نہیں دیکھی جتنی اس عید پر دیکھی، سینئر صحافی نصرت جاویدمجھے دکانداروں نے قسمیں کھا کر یہ کہا کہ گزشتہ 50 سالوں میں ہم نے کبھی اتنی مندی نہیں دیکھی جتنی اس عید پر دیکھی ہے۔ میں نے ان کی بات پر اعتبار نہیں کیا لیکن میں ان لوگوں کی بات سننے پر مجبور ہوں جن کا جانوروں سے منافع نہیں ہوا۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو جانور بیچنے میں ناکام ہوئے ہیں اور اب وہ سستے داموں قصائی کو دے دیں گے۔ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ یہ ٹائی پہن کر پاکستان کے ٹی وی چینل پر بیٹھا ہوا ہے تو ایران امریکہ جنگ کے بجائے کم از کم اتنا تو بتا دے کہ یہ عید لوگوں کی کیسی گزری ہے۔ جو شخص معاشی بوجھ تلے دبا ہوا ہے اس کا کنسرن ایران نہیں ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xمہنگائی میں اضافے کی وجہ ایران امریکا جنگ نہیں بلکہ حکومت کی نالائقی ہے۔ اس حکومت کا یہ تیسرا بجٹ ہے۔ انہوں نے جب پہلا بجٹ پیش کیا تو مہنگائی کی شرح 4.6 فیصد تھی، تیسرا بجٹ آپ ایران امریکہ جنگ پر ڈال سکتے ہیں لیکن دوسرے بجٹ میں جنگ نہیں تھی تو مہنگائی میں اضافے کی شرح 4.6 سے بڑھ کر 6.69 فیصد ہو گئی۔ جب سے ایران امریکہ جنگ شروع ہوئی ہے تو پٹرول کی قیمت میں 48 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بلوم برگ کہتا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 48 فیصد اضافہ جائز نہیں ہے، یہ اضافہ حکومت کی نالائقی ثابت کر رہا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xجنوبی پنجاب کا کسان برباد ہوگیا، اندازہ لگائیں کسانوں پر کیا بیت رہی ہے
اینکر پرسن عدنان حیدر کا کہنا ہے کہ ملک میں آلو اور کینو کا کسان رل گیا ہے، اور اب انہوں نے گندم کا کسان ابھی رول دیا ہے۔ لوگ اتنے مجبور ہو گئے ہیں کہ روزی روٹی چلانے کے لیے اپنی زمینوں میں لگے درخت بھی سستے داموں بیچ رہے ہیں، ساؤتھ پنجاب میں درختوں کی کٹائی بے تحاشہ ہو رہی ہے۔ یہ سب کرنے کے علاوہ ان بیچاروں کے پاس کوئی چارہ ہی نہیں ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xمعاشی بدحالی کے قصے کوئی پاکستانی اخبار نویس نہیں لکھ رہا جو آپ کہیں کہ یہ اسکور سیٹل کر رہا ہے یا یوٹیوبر نہیں لکھ رہا جن کے بارے میں حکومت نے فرض کر رکھا ہے کہ ہر یوٹیوبر ہمیں برا بھلا کہہ کر ڈالرز کماتا ہے، بلکہ بلوم برگ لکھتا ہے کہ پاکستان میں مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح گزشتہ 23 مہینوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس مہینے میں مہنگائی میں 11.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ فرض کرو کہ 100 روپے کی چیز اب تقریباً 112 روپے کی فروخت ہو رہی ہے۔ یہی نہیں بلکہ بلوم برگ کہتا ہے کہ اس مہنگائی کی شرح میں کوئی کمی کی گنجائش نظر نہیں آرہی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xبلوم برگ کہتا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی بڑی وجہ ہر مہینے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہے۔ آج اخبار میں خبر چھپی ہوئی ہے کہ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ کسانوں سے 30 لاکھ ٹن گندم خرید کر ذخیرہ کرے گی، لیکن حکومت نے صرف 8 لاکھ 60 ہزار ٹن گندم خریدی۔ نصرت جاوید: وہ کسان جس نے گندم اگائی اس نے 3200 روپے فی من فروخت کی ہے لیکن آج مارکیٹ میں 7 ہزار سے زیادہ کا ریٹ چل رہا ہے۔ انڈسٹریلسٹ نے کسان سے 3200 روپے کی گندم خریدی اور مارکیٹ میں ڈبل ریٹ پر بیچ رہا ہے۔ یہ حکومت ہی صنعت کاروں کی حکومت ہے۔ اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xحکمرانوں کو کوئی مت دینے والا نہیں رہا ہے۔ میں نے بہت بری حکومتیں دیکھی ہیں لیکن ان کی ایک عادت رہی ہے کہ وہ صحافیوں کو بلا کر پوچھتے تھے کہ عوام کی کیا رائے ہے، اس حکومت کی یہ عادت بھی نہیں۔ اس حکومت نے کسان کو ناراض کر کے انڈسٹریلسٹ اور فلور مل مالکان کو خوش کر دیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





