Advertisement

کرپشن کو تسلیم کر کے برائی کو برائی نہیں سمجھا جاتا،عمران خان

Advertisement
138873203_3850661591631589_6737834038357795098_n.jpg
 
الله عمران کو زندگی بھی دے اور مہلت بھی ..وقت مل گیا تو پاکستان صحیح ٹریک پر چل پڑے گا ..عمران صحیح ٹریک پر ہے ..ایسا سسٹم بنا کر جائے گا ..کہ وہ رہے یا نہ رہے ..سسٹم کام کرتا رہے گا ..چوری کے سوراخ بند ہو جائیں گے