Advertisement

کراچی کے علاقہ صدر ریگل چوک کے قریب پولیس اہلکار موبائل میں صبح کا ناشتہ بغیر پیسے دیئے روزانہ لے جاتے ہیں

کراچی کے علاقہ صدر ریگل چوک کے قریب پولیس اہلکار موبائل میں صبح کا ناشتہ بغیر پیسے دیئے روزانہ لے جاتے ہیں غریب ٹھیلے والے کی بے بسی دیکھتے ہوئے ایک شہری نے ویڈیو بنا لی
​
 
Advertisement
غریب ٹھیلے والا غیر قانونی طور پر اس جگہ کھڑا ہے
اس لئے بھتہ دیتا ہےاور میونسیپالٹی والے اس کو قانونی کر دیں
تو بھتہ بھی ختم ہو جائے گا، پارکنگ بھی نکل آئے گی
روڈ بھی کھل جائے گی
 
غریب ٹھیلے والا غیر قانونی طور پر اس جگہ کھڑا ہے
اس لئے بھتہ دیتا ہےاور میونسیپالٹی والے اس کو قانونی کر دیں
تو بھتہ بھی ختم ہو جائے گا، پارکنگ بھی نکل آئے گی
روڈ بھی کھل جائے گی

In that case two crimes in the video ...
 
Advertisement
کراچی کے علاقہ صدر ریگل چوک کے قریب پولیس اہلکار موبائل میں صبح کا ناشتہ بغیر پیسے دیئے روزانہ لے جاتے ہیں غریب ٹھیلے والے کی بے بسی دیکھتے ہوئے ایک شہری نے ویڈیو بنا لی
​
The thella is illegally making money without paying tax or rent. Police in return is receiving at least personal "no disturbance tax" . You cannot Blame.
Any one who stand for police then ask to remove this Thella this is illegal encroachment, creating hurdle for pedestrians as well as vehicles.
It requires a major shuffle or no one should be stopped. At least make some law, anti these types of all corruptions, advertise them through every channel, some date of implementation after 6 month and make sure by every means that every one know about this new law coming enforce and then on that given day start cracking who ever breaks it.