Advertisement

کراچی کی غیر منصفانہ مردم شماری کیخلاف پی ایس پی کا احتجاجی ریلی کا اعلان

Image.jpg
 
یہ ویسی ہی ایک حرکت جو آج سے پہلے کی جاتی تھی کہ نسلی فروئی مسائل کا کا فائدہ اٹھا کر اپنی سیاست چمکائی جائے ایسا پنجاب میں نونی لیگ کرتی ہے جھاگ پنجابی جھاگ تیری پگ نوں لگ گیا داغ اور اسی طرح سندھ میں سندھ کارڈ کا استعمال پیپل پارٹی کا پرانا وطیرہ ہے اور اے این پی بھی پاکستان بننے سے پہلے سے پختون کارڈ استعمال کرتی رہی ہے ادھر بلوچ سرداروں کی تو بات نا پوچھیے یہ سب پنجابی بلوچی پختون سندھی تو بن جاتے ہیں لیکن افسوس پاکستانی نہیں بنتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پاکستان کی کمزوری بنیادی وجوہات میں سے یہ ایک ہے​