Advertisement

کراچی میں 2 طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے، ائیر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت کی وجہ سے آمنے سامنے آگئے

پاکستان میں سسٹم کے ساتھ ساتھ ۔انسان بھی زنگ آلود ھو چکے ھیں ۔ جو ریٹائرڈ کنڈم مال ھے گھروں میں ھونا چاھئے وہ اکیسویں صدی میں کرپٹ سیاستدانوں اور فرسودہ نظام کے دم پر ملکی اداروں کو چلا رھا ھے۔ ۔
اور نوجوان جن کو جدید علوم اور تربیت سے آراستہ ھو کر ملک کی باغ دوڑ سھبالنی چاھئے۔ چوری ڈکیتی اور حرام خوری کے نت نئے طریقوں پر ریسرچ میں مصروف ھے۔ جن میں سوشل میڈیا سرفہرست ھے
 
Last edited: