Advertisement

کراچی میں جعلی کرنسی پھیلانے والے گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

15karachifakecurruncy.jpg

کراچی میں جعلی کرنسی پھیلانے والے گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے، اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گرفتار ملزمان نے شہر قائد میں جعلی کرنسی کے کاروبار اور پھیلاؤ سے متعلق تفصیلات بتادیں۔

گرفتار ملزمان عمران اور شہید اللہ نے دوران تفتیش بتایا کرچی میں جعلی نوٹ گردش میں ہیں اور ملزمان کا گروہ ڈالر، سعودی ریال، پاؤنڈز اور جعلی درہم کرنسی بھی بنا سکتا ہے،جعلی کرنسی بنانے کا کام پشاور سے چل رہا ہے۔

ملزمان نے جعلی کرنسی بنانے والے فیض اللہ کا نام بھی بتادیئے، کہا ملیر، سرجانی، کورنگی، نارتھ ناظم آباد، لیاری میں جعلی کرنسی فروخت کی گئی اور جعلی کرنسی نوٹوں کی خریدو فروخت سوشل میڈیا کےذریعے بھی کی جاتی رہی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

ملزمان نے یہ بھی انکشاف کیا اس گروہ میں خواتین بھی شامل ہیں جب کہ جعلی کرنسی نوٹ کی ترسیل کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کی جاتی رہی ہے۔ ملزمان ایک لاکھ مالیت کے جعلی نوٹ 35 ہزار میں فروخت کرتے رہے،ملزمان نے مزید 21 ساتھیوں کے نام بھی اگل دیئے، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات کے بعد پولیس کےاسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے تحقیقات کا دائرہ کار مزید بڑھادیا۔
 
یار اویس تم نے کیا خبر پوسٹ کی ہے اس خبر میں سوائے لفظ سنسنی کے اور کوئی سنسنی نہیں ہے یا پھر تمہارے عنوان میں سنسنی کا لفظ شامل ہے ایک تو تم نے عوام کی مت ماری ہوئی ہے جھوٹی سنسنی پھیلا کر
 
All major crime leads to our western border areas
I wish the so called model KPK police could do something about its and so the rest of the country a favour by stopping KPK criminals : kidnapping for ransom, drugs, weapons, car theft