Advertisement

کراچی اور حیدرآباد کی عوام سندھ سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہی ہے، امین الحق

کراچی اور حیدرآباد کی عوام سندھ سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہی ہے، کراچی اور حیدرآباد کی عوام کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، حیدرآباد کی عوام کو روزگار نہیں دیا جاتا انکو داخلوں سے روکا جاتا ہے، امین الحق

Loading X post…
Open original post on X

پہلے کراچی کے بچوں کو کراچی کے تعلیمی اداروں میں داخلہ ملے پھر باقی بچوں کو ملے، کراچی کا بچہ کہاں تعلیم حاصل کرے گا؟ کراچی کے بچوں کو لاڑکانہ، دادو اور سکھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں دیئے جاتے، امین الحق

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: