Advertisement

کراچی، کروڑوں کی آبادی، فائر بریگیڈ کے پاس صرف 16 سو اہلکار موجود

Loading X post…
Open original post on X

گل پلازہ میں جو اۤگ لگی ہے،اسکے 100 میٹر کے گردونواح میں گزشتہ چار سے چھ ماہ کے دوران کی یہ تیسری اۤگ ہے۔ یہاں پر مسلسل اۤگ لگ رہی ہے اور اۤلات نہیں ہیں۔ ڈھائی تین کروڑ کی اۤبادی کے شہر میں اۤگ بجھانے کیلئے فائربریگیڈ کے پاس ٹوٹل 1100 اہلکار ہیں۔ پھر یہاں پر 90 فیصد سے زائد عمارتوں میں ایمرجنسی رستے ہی نہیں ہیں۔ یہاں بھی یہی معاملہ ہوا۔ اس عمارت میں 1021 دکانوں کی گنجائش تھی مگر اب جو دکانیں موجود ہیں، وہ 1200 سے بھی زیادہ ہیں۔ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیسے قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے اور اسکے نتیجے میں پھر یہ مسائل پیدا ہوتے ہیں: سینئر صحافی فیض اللہ خان
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: