فوج کی نگرانی میں قبل از انتخابات دھاندلی (عدلیہ کے ذریعے مقبول ترین سیاست دانوں کو قید کرنا، ڈرا دھمکا کر سیاسی وفاداریاں بدلوانا، خود کش دھماکوں کے ذریعے مخالفین کو انتخابی مہم سے روکنا وغیرہ) کے بعد دوران انتخاب دھاندلی کے نتیجے میں فوج کی چھتری کے نیچے پرورش پانے والی سیاسی جماعتوں کی کامیابی جمہوریت پسند حلقوں کے لیے باعث تشویش ہے۔ اس نکتے پر تحریک انصاف کی جانب سے 'غیر سرکاری طور پر' دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے۔
تحریک انصاف کی رائے میں اسٹیبلشمنٹ (فوجی چھتری) نواز جماعتیں مثلاً پاک سرزمین پارٹی، تحریک لبیک، جیپ (چوہدری نثار)، جی ڈی اے وغیرہ ہار گئی ہیں، جس سے 'ثابت' ہوتا ہے کہ فوج نے کوئی دھاندلی نہیں کروائی بلکہ ملائکہ کا روپ دھار کر انتخابات کو صاف اور شفاف بنایا ہے۔
تحریک انصاف کی منطق بالکل ایسے ہی ہے جیسے بلاول بھٹو یہ ارشاد فرمائیں کہ میرے نام میں بھٹو پہلے آتا ہے اس لیے میں پہلے بھٹو کا بیٹا ہوں اور بعد میں زرداری کا۔
اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دھاندلی اور الیکشن چوری کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ کراچی میں پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری اور متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ عزیزآباد کو طشتری میں رکھ کر عمران خان کے حوالے کیا گیاہے۔ ایک دو سال قبل فیصل واوڈا کو میڈیا کیمروں نے یہ کہتے ہوئے ریکارڈ کیا تھا کہ کراچی (اس سال دسمبر تک) تحریک انصاف کے حوالے کردیا جائے گا (جس طرح جنرل ضیاء اور ان کی باقیات نے کراچی کو ایم کیو ایم کے حوالے کیا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ کراچی کی حوالگی میں تاخیر ہوگئی ہے)۔
الطاف حسین اور نواز شریف کو مائنس کیے بغیر تحریک انصاف کو دھاندلی کے ذریعے بھی جتوانا ممکن نہیں تھا۔ اس لیے کراچی اور پھر پاکستان پر قبضہ جمانے کے لیے پہلے الطاف حسین کو (اکسانے اور متنازعہ بیان دلوانے کے بعد) اور پھر نواز شریف کو عملاً نااہل کیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کو مزید توڑنے کے لیے مصطفیٰ کمال کو دبئی سے بلوایا گیا۔ پی ایس پی بنانے کا مقصد اس کو الیکشن جتوانا نہیں بلکہ متحدہ کو کمزور کرنا تھا۔ اسی طرح تحریک لبیک کو مذہب کے نام پر تقریباً ویسے ہی استعمال کیا گیا جیسے ایک زمانے میں فوج نے پیپلز پارٹی کو کمزور کرنے کے لیے ایم کیو ایم سے کام لیا تھا۔ تحریک لبیک کا کام نون لیگ کو کمزور کرنا تھا، الیکشن کی ہری ہری گھاس دکھا کر خادم حسین رضوی کو بے وقوف بنایا گیا۔
چوہدری نثار کے ساتھ بھی وہی کھیل کھیلا گیا جو مصطفیٰ کمال اور خادم حسین رضوی کے ساتھ رچایا گیا۔ تینوں کو ٹائلٹ پیپر کی طرح پھینک دیاگیا۔
علاوہ ازیں حافظ سعید کا اصل کام کچھ اور ہے، سیاست میں اضافی ذمہ داری مذہب کا تڑکا لگانا ہے، الیکشن جیتنا نہیں ہے۔
جہاں تک تعلق ہے بلوچستان عوامی پارٹی کا، تو یہجنرل سنجرانی شریفکی پارٹی ہے جس کی پیدائش الیکشن سے 4 ماہ قبل عمل میں آئی اور آتے ہی اس نے میدان مار لیا اور بلوچستان اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے۔
پس ثابت ہوا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسٹیبلشمنٹ نے کراچی، بلوچستان اور باقی پاکستان پر قبضے کے لیے تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کو استعمال کیا ہے۔
پٹواری کے خیال میں ہوتا کہ آئی ڈی بدلنے سے وہ ایک نئے روپ میں آئے گا لیکن اسکا دماغ نہی بدلتا جیسا نواز شریف ایک چور کا بچہ تھا ، ضیاء نے اسکو وزیر بنا دیا تو وہ خود کو میاں کہلانے لگ گئے ورنہ کشمیریوں میں کبھی میاں دیکھیے ہیں ؟؟ اسی طرح یہ بھی @SaRashir کی آئی ڈی سے لکھتا تھا اب نام بدل کر آ گیا ہے اور مارتا ایک نمبر کی چبلیں ہے

اڈیالا میں جانے کے بعد اس نے نام بھی بدل لیا اور شوہر بھی کتّے نما شوہر بھی اڈیالا میں ہے کیا اسنے شیر کی آواز میں بھونک بھونک کر اپنا احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا؟
اڈیالا میں جانے کے بعد اس نے نام بھی بدل لیا اور شوہر بھی کتّے نما شوہر بھی اڈیالا میں ہے کیا اسنے شیر کی آواز میں بھونک بھونک کر اپنا احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا؟
جس دن سے اس بندے کی امی جیل میں ھے اسکی باھر دلالی نہیں چل رھی اوئے جاھل انسان اپنی امیفراری کی کمائی کھانی ھے تو بھوتنی کے جیل جا کسی کیس میں وھاں قیدی سال ہاسالوں سے ترسے ھوئے اور پاسے ھیں جا جا کر امی فراری کو پیشکر اور بخشیش کا مال کما ابو تیرا حرامدہ بھی ادھر ھی ھے۔عمران کو کام کرنے دے اس نے تیرے چچا کی گا۔۔۔۔۔ن۔۔۔۔۔میں اب ڈنڈا دینا ھے۔چل شاباش جا اپنیامی گشتی کے پاس۔۔۔۔
یہ عورت یقن کرو تیری گشتی امی سے کروڑ درجے عظیم اور اعلیٰ کریکڑر کی مالک ھے۔تیری امی نے تو پوری دنیا کو بتیا ھے کہ دیکھو جیسے میرے بیٹے کا نانا اسی طرح کی میں چور اُچکّی۔جھوٹی،اربوں کے بینگن لینے والی عورت ھوں۔اس کے سوا تیرے پاس کہنے کو اور ھے کیا؟؟