Advertisement

کتنے آزاداراکین نے پارٹی وابستگی کے فارم الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے؟

تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے،

ذرائعصاحبزادہ محبوب سلطان، مبین عاف اور ریاض فتیانہ بیرون ملک ہیں

صاحبزادہ محبوب سلطان اور مبین عارف کے وابستگی فارم پارٹی کو موصول ہو چکے جو آج جمع ہونگے
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان نے الیکٹبلز کے بعد لوٹاکریسی کی سیاست کا خاتمہ کردیا !!!

سپریم کورٹ نے41 ایم این ایز کو آزاد ڈیکلئیر کیا، ماضی کہ برعکس ایک بھی آزاد امیدوار حکومت میں نہیں گیا ۔۔۔ یہ کیسے ممکن ہوا؟؟؟ کیا ان کو بھی امریکہ کی لابنگ فرم نے کہا کہ حکومت میں مت جاؤ۔۔۔ یہ اس قیدی کی جدوجہد ہے جو جیل میں بیٹھا ہوا ہے اور قوم کا اسکو اعتماد حاصل ہے۔۔۔ کوئی بھی آزاد امیدوار اس سے بےوفائی کرے گا وہ اس ملک میں اپنی سیاست کا خاتمہ کردے گا !!!
Loading X post…
Open original post on X
​