Advertisement

کامران شاہد کا عمران خان کو ڈیل لیکر رہا ہونیکا مشورہ؟

Loading X post…
Open original post on X

ڈیل لے لونواز شریف بھی ڈیل لے کر گیا تھا آپ بھی ڈیل لے لو اگر ڈیل نہیں لوگے تو کیا جیل توڑ کر رہا کیا جاۓ کچھ نہ کچھ حل تو نکالنا ہو گا۔ کامران شاہد کا عمران خان کو ڈیل لینے کا مشورہ

کامران شاہد کا کہنا ہے کہ نوازشریف بھی ڈیل لیکر گیا تھا کیونکہ اس وقت مارشل لاء تھا، نوازشریف کو انصاف نہیں مل رہا تھا، نوازشریف پر کیسز غلط تھے جب انہیں لگا کہ انصاف نہیں مل سکتا تو وہ ڈیل لیکر چلے گئے

آگے چل کر کامران شاہد فرماتے ہیں کہ عمران خان کہتے ہیں کہ مجھے انصاف نہیں مل رہا، میں بے گناہ ہوں، مجھ پر کیسز غلط ہیں، اسٹیبلشمنٹ بھی میرے خلاف ہے، فرض کریں ایسا ہے تو پھر آپکے پاس باہر نکلنے کا کیا راستہ ہےَ؟آپ کو ڈیل لینا ہی پڑے گی، اگر آپ پر کیسز غلط ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر تو ختم نہیں ہوسکتے۔
​
 
لگتا ہے اب سارے دلّے منتوں ترلوں پر آ گئے ہیں
 
There are very few women who give birth to children that become free men in Pakistan. More of this kind slime balls are in abundance round