Advertisement

کامران بنگش کا حلقے کے جعلی فارم 45 بنائے جانیکا دعویٰ

ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ جعلی فارم 45 بنائے جارہے ہیں۔ ڈی سی آفاق وزیر اور آر او پی کے 82 اویس خان اس گھناؤنی سازش میں ملوث ہیں۔بہت جلد عوام کے سامنے مزید ثبوت لائیں گے اور تمام کرداروں کو بے نقاب کریں گے۔ سب پکڑے جائیں گے انشاءاللہ​

Loading X post…
Open original post on X