Advertisement

کاشف عباسی کو 1 سال آف ایئر رکھ کر ان کا سلاٹ کامران خان کو دے دیا گیا۔


یہ ٹو اِن ون...... "پٹواری فوجی" تو پچھلے سال دنیا نیوز چھوڑ کر دبئی شفٹ ہو گیا تھا اور وہاں ملک ریاض کے ساتھ ملکر اسکے ڈیجیٹل چینل کا پریزیڈینٹ بن گیا تھا . اے آر وائی میں کیسے آن ٹپکا
​