Advertisement

کاشف عباسی ! دل کر رہا ہے آج کہڑےہوکر آپ کو سلوٹ کروں ! آج آپ نے صحا فت کا حق اداکردیا

Advertisement
It's so strange how these politician can do such acting in front of people and shame for the people who listen them, chant their slogans and abuse them when they go back

قسم لے لو پنڈال میں کھڑے ہونے سے پہلے دل میں کہہ رہے ہونگے ، کہ " او جاہلو ہم آگئے ہیں تم لوگوں کا ماس اور گوشت کھانے کے بعد اب تمہاری ہڈیاں چبانے
 
Advertisement
After that Kashif abbasi change his line and tone. His program become useless I didn’t see his program since last 1 & half years. This Shahbaz drama was also year and half old
 
کاشف عباسی کا المیہ
اپنے پروگرام کا تجزیہ ایسا جو عمران خان کو پسند آے
اپنے پروگرام کے دوران سوال وہ جو دوست مہمان کو پسند آے
کسی اور کے پروگرام میں ہوں تو تجزیہ وو جو حامد میر اور مالک کو پسند آے
 
Advertisement
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا
​

!کاشف لوگ سمجھدار ہو گئے ہیں
​
 
Last edited:
آج کل کاشف عباسی کا شو کافی ڈاون جا رہا ہے، اس کے پاس صرف دو بندے رہ گیے ہیں ایک جاوید لطیف اور دوسرا چوہدری منظور۔
کاشف عباسی ھی نہیں تقریبا 95 فیصد ایوننگ شو۔ والوں کے چورن بکنا بند ھو گئے ھیں ۔ اس میں ان کا قصور نہیں۔ لوگ سمجھدار ھو گئے ھیں ۔ ۔ میں دعوے سے کہتا ھوں اگلے چند مہینوں میں ان میں بہت سے صرف یو ٹیوب کے اینکر بن کر رہ جائیں گے۔
 
aisee video pur bhaibarood, jibran, dunkin, Danish, sachbolo, rajarwal, sohraab, qalandar … aur do char aur p!mp kuch comment karne nahin aate …. sahih munafiq hain … Quaid ki rooh ko bhi nahin choda in be-ghairaton ne.
 
Yahan per inhe tatti lag jati hai?
 
آنے
کاشف عباسی ھی نہیں تقریبا 95 فیصد ایوننگ شو۔ والوں کے چورن بکنا بند ھو گئے ھیں ۔ اس میں ان کا قصور نہیں۔ لوگ سمجھدار ھو گئے ھیں ۔ ۔ میں دعوے سے کہتا ھوں اگلے چند مہینوں میں ان میں بہت سے صرف یو ٹیوب کے اینکر بن کر رہ جائیں گے۔

آنے دو ان کو یو ٹیوب پر ڈاریکٹ لوگوں سے جوتیاں کھایں گے.
ان کو اندازہ نہیں سوشل میڈیا پر کوئی لحاظ نہیں
ان کو اپنی اوقات سمجھ آ جاۓ گی

.

​

.