Advertisement

کابینہ اجلاس میں عمران خان اب تک کا سب سے مشکل فیصلہ کرنے جارہے ہیں - رؤف



RQyUH0n.png
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
انکا پروگرام دیکھتا کون کے؟
اور نہ صرف دیکھتا ہے، بلکہ یہاں پر آ کر اس پروگرام میں ماری چول پر تھریڈ بھی بنائے جاتے ہیں۔

اس کلاسرا ڈنگر کو پتہ کُچھ ہے نہیں، نہ کوئی خبر، نہ کوئی ریفرینس نہ کوئی تصدیق، بس ایویں چول ماری جاؤ، پروگرام مکمل ہو گیا۔
 
جہلا کی تو کمی نہیں میڈیا میں ، ہر اینٹ تلے دو دبے ہیں ۔۔ مگر کلاسرا صاحب جاہل حاسد ہیں ، ہر لمحہ خکسی قسم کے نشے میں ہوتے ہیں۔۔ کلاسرہ صاحب جو مرضی کریإ مگر چینل اور اس فورم والوں نے قوم کو کیوں اس سزا میں ڈالا ہوا ہے۔۔