Advertisement

ڈی چوک پر شہید ہونیوالے کارکن احمد ولی کے والد کے دل دہلادینے والے انکشافات


Loading X post…
Open original post on X

"تمہارا بیٹا تو مر چکا ہے اب ہم اس کی قبر پر پیشاب کریں گے۔" پیپلز پارٹی کی بلوچستان حکومت کے ایس ایچ او آصف اور ایس ایچ او چوہدری پشین پولیس بلوچستان کی عسکری دھمکیاں۔

ہمیں اپنے بھائی کی لاش ہسپتال میں ملی ان کی موت ڈی چوک میں گولی لگنے سے ہوئی، اس کے بعد ہم پر دو ایف آئی آرز درج ہو چکی ہیں، پولیس نے میرے بیٹے کی دعا کے دوران مسجد پر ریڈ کی جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوئے اور ہمیں گالیاں دیں اور کہا کہ تمہارا بیٹا تو مر چکا ہے اب ہم اس کی قبر پر پیشاب کریں گے، پولیس نے ہم پر بندوقیں تان کر ہمیں ہراساں کیا، ان میں ایس ایچ او آصف اور ایس ایچ او چوہدری شامل تھے جن کا تعلق پشین سے ہے۔

ڈی چوک میں فوجی سنائپر کی سیدھی گولی لگنے سے شہید ہونے والے پشین سے پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن احمد ولی شہید کے بھائی اور والد کا دل دہلا دینے والا انٹرویو، منیزے جہانگیر کے ساتھ
Loading X post…
Open original post on X
​