Advertisement

ڈی پی او اٹک نے پرانی تصویر کو 24 نومبرکی تصویر بناکر شئیر کردیا

عظمیٰ بخاری نے 4 اکتوبر کو ایک تصویر ٹویٹ کی کہ کوئی بندہ اسلحہ لا رہا ہے، اب ڈی پی او اٹک نے آج 2 دسمبر کو اسی تصویر کو 24 نومبر احتجاج سے جوڑ دیا، لائیو پریس کانفرنس میں دکھایا۔

ٹی وی پر 24 نومبر کے حوالے سے چلنے والی تصویر اصل میں عظمٰی بخاری نے 4 اکتوبر کو بھی ٹویٹ کیا تھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بندہ 4 اکتوبر سے اسلحہ لے کر نکلا ہوا ہے، اب تک نہ پکڑا گیا نہ شناخت ہوئی۔ اسے تمغہ شجاعت دیں
Loading X post…
Open original post on X

عظمیٰ بخاری نے 4 اکتوبر کو تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ فتنہ فساد پارٹی کے پرامن مجاہدین اسلحہ سمیت پاکستان کو فتح کرنے نکل آئے ہیں،کرین،ایمبولینس اور سرکاری پیسے اسکے علاوہ ہیں،اسلحے کے ساتھ جلسے اور سیاست نہیں،دہشتگردی اور فساد ہوتا ہے
Loading X post…
Open original post on X

​
 
اب تو اس چوہے ڈی پی او کی پتلون اتار کر ننگا کر کے کسی کھوتے کو اسکی خدمت کا پورا پورا موقعہ دینا چاہے جو یہ فراڈیا غلط تصویریں شئیر کر رہا ہے۔ چوہے کی شکل کا چمونہ ڈی پی او