Advertisement

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میرا اختیار ہے، وزیر اعظم عمران خان

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
کیا آئین اجازت دیتا ہے پرائم منسٹر کو تو جرنیل پھر بات نہُ مان کر آئینی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور آئین توڑ رہے ہیں ؟
any body can explain
As per tradition army chief must send 3 names for DG ISI to PM Imran Khan. It's his fault he sent only one name
 
اور بائی دی وے افغانستان کے حالات کی وجہ سے ایسا ہے اور جنرل فیض کی ضرورت ہے تو کیا جرنیلوں کو اس چیز کا ادراک نہیں اور اگر جرنیل اپنی جگہ ٹھیک ہیں اور وہاں جنرل فیض کیُ ضرورت نہیں تو کیا عمران خان کو اس چیز کا ادراک نہیں دونوں میں ایک تو رانگ نمبر ہےُ دونوں میں ایک تو غلط ہے پہلے تو یہ معلوم ہونا چاہئے اور اگر عمران غلط ہے تو پرویز رشید کون ہے پیُ ٹی آئی میں
اور اگر جرنیل غلط ہیں تو ان میں کون یا کون کون غلط ہےُاور اسکی وجہ ؟