Advertisement

ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے بھی پناہ نہ دی - Naya KPK :(

ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی

411820_87798511.jpg

​
ڈیرہ اسماعیل خان میں انسانیت کی تذلیل، غنڈوں نے لڑکی کو دشمنی کی بھینٹ چڑھا دیا، معصوم برہنہ گلیوں میں گشت پر مجبور، خوفزدہ افراد نے پناہ نہ دی، پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، پولیس گرفتاری میں ناکام۔

ڈیرہ اسماعیل خان: (دنیا نیوز) تھانہ چودہوان کی حدود میں گرہ مٹ کے 5 مسلح افراد نے ذاتی دشمنی کے باعث مخالف خاندان کی 16 سالہ بچی شریفاں کو اس وقت ننگا کر کے گاؤں میں گھومنے پر مجبور کر دیا جب وہ جوہڑ سے پانی بھر کے گھر واپس آ رہی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق، مسلح افراد نے اس چیختی چلاتی اور مدد کے لئے پکارتی برہنہ بچی کو کسی سے چادر تک نہ لینے دی، کسی کے گھر میں پناہ لینے دی، مظلوم لڑکی جب بھی کسی گھر میں داخل ہوتی تو مسلح حملہ آوروں کے ڈر سے لوگ اسے باہر نکال دیتے، گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ بربریت کا یہ رقص 1 گھنٹہ جاری رہا، کسی نے مظلوم بچی کی مدد نہ کی، بچی کے ورثاء تھانے رپوٹ درج کرانے گئے تو پہلے پولیس ٹرخاتی رہی لیکن جب خبر میڈیا تک پہنچی تو چودہوان تھانہ کی پولیس نے 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم پولیس ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کر سکی۔

دوسری جانب، پولیس نے باثر ملزمان کے ساتھ مل کر لڑکی کے بھائی پر بھی ایک مقدمہ درج کرا دیا ہے تاکہ اس کے خاندان کو دباؤ میں لایا جا سکے۔

source: http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/411820_1#.WfTWhuuLSM8

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

yar ye police station ka naam hi tabdeel kar do.
 
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

کے پی کے میں ہونے والے ہر جرم پہ "نیا کے پی کے" کا طعنہ ایسے دیتے ہیں جیسے جرم سرے سے ہی ناپید ہونے کا دعوی کیا گیا تھا
کے پی پولیس انشاءللہ مجرموں کو ضرور پڑے گی اور سزا بھی ملے گی
 
Advertisement
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

It is a fact that under this new IG, kpk police performance is going downwards . It was performing well under the previous IG nasir durrani.
 
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

Not only in KP but no crime happened in the whole world. Such incident happened in advanced world more frequently. If Police doesn't catch anyone or the victim doesn't get justice then one can raise finger. KP is a common place not paradise.

کے پی کے میں ہونے والے ہر جرم پہ "نیا کے پی کے" کا طعنہ ایسے دیتے ہیں جیسے جرم سرے سے ہی ناپید ہونے کا دعوی کیا گیا تھا
کے پی پولیس انشاءللہ مجرموں کو ضرور پڑے گی اور سزا بھی ملے گی
 
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

Need to keep an eye on the comments of PTI pujaris on this thread. By the end they will prove that either this incident did not occur or this sexual abuse was halal.
 
NO IT WAS DONE BY RAPIST ZARDARI AND HIS GOONS LIKE CHUCHUNDAR I MEAN QALANDAR:lol:
Need to keep an eye on the comments of PTI pujaris on this thread. By the end they will prove that either this incident did not occur or this sexual abuse was halal.
 
Advertisement
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

تھانہ چودہوان

Very sad for KPK name ....
and very sad for humanity .
 
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

wake up call for you ..... Khan !!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

​Dont tell this BS to PTI.Tell this story to DON of this area which is maulivi Diesel.
 
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

Maulivi Diesel must have paid some body to bring something forward.You know very well how many Gullalays are out there to do any thing for money.
 
Advertisement
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

Any incident can happen any where.... But we are expecting, that prompt action should be taken against those criminals.... And they should be arrested and trialed.

Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

should be hanged ......
 
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

مجرموں کو فوری گرفتار کیا جائے اور اگر پولیس نے غفلت برتی ہے تو ان کو فارغ کیا جائے ۔
پی ٹی آئی کی حکومت میں پولیس کا ایسا رویہ قابلِ قبول نہیں ۔ گندی مچھلیوں کو باہر نکالیں ۔
 
Advertisement
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

Naya KPK sach mein naya hai, DI khan jaisay backward city mein bhi KPK police nay 3 mujrim foran pakar liye thay sirf 1 shakhs farar hai!
 
jub ye waqia ho reha tha tu kidher thay.. ... this is the question.. anyway insaafians ko har jagah insaaf hi insaaf nazar aata hai//
im afraid after couple of years insafians will be like nooners too..
 
Re: ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی - Naya KPK :(

مجرموں کو فوری گرفتار کیا جائے اور اگر پولیس نے غفلت برتی ہے تو ان کو فارغ کیا جائے ۔
پی ٹی آئی کی حکومت میں پولیس کا ایسا رویہ قابلِ قبول نہیں ۔ گندی مچھلیوں کو باہر نکالیں ۔

یہ بہت افسوسناک واقعہ ہے۔ اس کا ایک اور المیہ پہلو یہ ہے کہ ذاتی دشمنی کا بدلہ عورتوں سے لینا کے پی کے کے لوگوں کے خمیر میں نہیں۔یہ کوئی نیا ٹرینڈ ہے اس لیے یہ واقعہ زیادہ تشویش ناک ہے اور اس کے مجرموں کو سختی سے کچلنے کی ضرورت ہے۔
​
 
Jurm Har Jagga hota hai, ab uss k bahd mujram kaisay pakarna hai yeh baat dekhni hoti hai, KP main to ab kisis ko shaqq nain k Police aik aik ko pakkar kar andar daalay gee, Punjab hoaa hota to chhota nooooray pehley notice leta, phir SHO ko dismiss krta, phhir TV par aa kar photosession karwaata aor moaamla khhoo khhatay lagg jaata