Advertisement

ڈی آئی خان میں معصوم لڑکی کے ساتھ ہونے والے شرمناک واقع کی حقیقت کیا ہے، سنیئے عمران خان سے

Advertisement
خان صاحب
تین خواتین ریہام ، مریم اور گلا لائی کو کون تسلی دے
یہ بے شرم اور ننگی خواتین اب پردہ اور انصاف کی بات کرتی ہیں
 
Advertisement
جھوٹا انسان پہلی ایف آئی آر جو مظلوموں کے خلاف ہوئی اس کا ذکر نہیں کیا
شہد کی بوتل والے نے بول دیا تو اس نے مان لیا کہ وہ ملوث نہیں
اگر پولیس پر اس نے دباو نہیں ڈالا تو پولءس نے کس کے کہنے پر مظلوموں کے خلاف ایف آئی آر کاٹی ؟
 
Strange behavior of women of Pakistan. Look at Marvi Mamon. What did she find attractive in old man Dar.;) Money !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 
Advertisement
These anchors never ask the real questions. The real question is that the SHO initially filed an FIR against the girl rather than the criminals. Then after it came to media, IG personally intervened. The question is why was SHO involved in against the girl and what action has been taken against the SHO?
 
Re: ڈی آئی خان میں معصوم لڑکی کے ساتھ ہونے والے شرمناک واقع کی *قیقت کیا ہے، سنیئے عمران خان سے

خکومتی کی الیکشن کے خوالے سے جو ترجیخات سامنے ائی ہے بلکہ مریم نواز کی کیونکہ نون لیگ کی بادشاہت میں مریم کو وہ مقام خاصل ہے جو سعودی عرب کے اندر شہزادہ مخمد کو خاصل ہے یعنی کہ اصل خکومت وہ ہے ۔مریم کی سہرفہرست ترجی* یہ ہے کہ پی کے اندر اگر کوئی کسی کو گالی بھی دئے تو ان کے وزرا اور میڈیا نے اسمان سر پر اٹھا نا ہے اس کام کے لئے میڈیا کے بڑے بڑے خریدے گئے ہے ۔کیونکہ وہ عورت ذات ہے اور اس کے نذدیک کسی کو اگر ہرانا ہے تو اس کے کردار کشی کے زریعے ہی اپ اس کو ہرا سکتے ہے کیونکہ موصوفہ خود اس تجربے سے گزر چکی ہے باقی ان کی الیکشن کمپین واجبی سے ہوگی کیونکہ ان کو یہ بھی اندازہ ہوچکا ہے کہ کروڑوں روپے امیرمقام کے ہاتھوں جلسوں پر لٹانے کے باوجود میاں صا*ب نے پچھلے چار میں ایک بھی ایسا جلسہ نہیں کیا ہے جن کو اپ بڑھ چڑھ کر پیش کرسکے کیونکہ ان لوگوں کو یقین ہوچکا ہے کہ اگلا الیکشن ابھی سے ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے صرف ایک ہی بات سے وہ عمران خان کو کامیابی سے روکھ سکتے ہے اور وہ یہ ہے کہ اس بندے کو روکھ لیا جائے ،اور مریم کے نزدیک صرف ایک ہی صورت ہوسکتی ہے کس طر* عمران خان کو عورتوں کے معملے میں بدنام کیا جسکے جس کی تازہ ترین مثال ٹوئیٹر پر گلالئی کے مرضی سے ان کے ایک دو اکاونٹ کو اپریٹ کرنا بھی شامل ہے ۔لیکن جو بندہ اس کو اپریٹ کرتا ہے ان کی ناہلی کیوجہ سے چھوتی جماعت کا لڑکا بھی سمجھ جاتا ہے ۔گلالئی کا ڈرامہ جس پر امیر مقام کے توسط سے کافی بڑا خرچہ بھی کیا گیا وہ بھی بری طرخ فلاپ ہوگیا علی امین گنڈہ پور کی پرسنیلیٹی اس کی تازہ ترین مثال ہے کیونکہ گنڈہ پور میں شائد کچھ عاداتیں جو وہ خود انفرادی طور پر کرتا ہے جس میں ڈرنک وغیرہ بھی شامل ہے اوپر سے ان کا ایک جداگانہ اسٹائل نون لیگ کے لئے بڑا اسان ٹرگٹ تھا یوں انہوں نے بڑی اسانی کے ساتھ شوشل اور الیکٹرونک میڈیا میں اس کو ایک وخشی کے طور پر پیش کیا لیکن جاننے والے جانتے ہے کہ امین گنڈہ پور پختون روایات کا ایک بہت بڑا المبردار ہے اپنے علاقوں میں وہ ایک اچھے صفات کے *امل سیاستدان کے طور پر نہ صرف جانے جاتے ہے بلکہ اس طر* کے کاموں کے وہ سخت *لاف ہے جس طر* کا واقعہ ڈی ائی خان میں پیس ایا ْاس کے علاوہ یہ کہانی اس وقت سے بڑی شدومد سے جاری ہے جب جاوید لطیف نے مراد سیعد کے بہنوں کے خوالے سے عمران خان پر سنگین الزامات لگائے جس پر انہوں نے باقائدہ طور پر قوم سے معافی بھی مانگی ۔اس طرخ کے واقعات مریم نواز کے مرضی سے اتے رہینگے ۔لیکن میرا اللہ پر کچھ اس طر* یقین ہے کہ انے والے دنوں میں نون لیگ اور مریم نواز کی یہ پالیسی خود ان کے خلاف جائے گئی اور اللہ تعالی عمران خان کو اس طر* مزید عزت دے گا کہ گلائی جیسے کردار خود اکر عوام سے معافی مانگے کہ ان کو گمراہ کیا گیا ہے