- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xلاہور ہائیکورٹ نے 3 ایم پی او نظر بندی کے خلاف پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کردیا
سنگل بنچ کے اس فیصلہ کی معطلی سے نظر بند 57 پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی بھی لٹک گئی
ڈپٹی کمشنر کا کسی بھی شخصیت اور کارکن کو کسی بھی وقت بغیر اجازت نظر
بند کرنیکا اختیار بحال ہوگیا
جسٹس جواد حسن اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ڈپٹی کمشنر کی اپیل پر سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کیا
ڈویژن بنچ کا فریقین کو نوٹس 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا گیا
بغیر وجہ بتائے نظر بندی آئین اور قانون اختیار دیتا ہے جسے ختم یا معطل نہیں کیا جا سکتا سرکاری وکیل
نظر بندی کا ڈپٹی کمشنر کا صوابدیدی اختیار ختم ہو تو اس کی افادیت اور اہمیت بھی ختم ہوجاتی ہے۔سرکاری وکیل
تھری ایم پی او تحت نظر بندی اقدام مشروط کرنے کا سنگل بنچ فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے استدعا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YQHu5HB.jpg
Last edited: