Advertisement

ڈنڈا لے کر فیصلوں کےخلاف کھڑا ہونے سے معاشرہ نہیں چل سکتا: ترجمان وزیر اعظم


مشرف کیخلاف فیصلے پر سیخ پا نہ ہوں، ترجمان وزیراعظم

Nadeem-Afzal-Chan.jpg


وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے بیان کہا ہے کہ پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر سیخ پا نہ ہوں بلکہ آگے چلیں۔

نجی ٹی وی میں ایک پروگرام کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس ملک میں وزیراعظم کو پھانسی چڑھتے دیکھا، وزیراعظموں کو نااہل ہوتے دیکھا، بے نظیر کو شہید ہوتے دیکھا اور اے پی ایس جیسا سانحہ بھی دیکھا لیکن معاشرے آگے بڑھتا رہا اور لوگوں نے برداشت کیا۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ ہم نے قانون کی حکمرانی کا مشکل سفر شروع کیا ہے تو اس فیصلے پر بھی معاشرے کو اتنا سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں، آگے بڑھیں آگے سپریم کورٹ کھڑی ہے۔



ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک چند افراد کا نہیں، یہ سب کا ملک ہے اور سب کو مثالی بننا پڑے گا لیکن جب عدالتیں کسی کے خلاف فیصلہ کریں اس کو قبول کریں، ڈنڈا لے کر فیصلوں کےخلاف کھڑا ہونے سے معاشرہ نہیں چل سکتا۔

وزیراعظم کے ترجمان نے کہا کہ ترمیم کی اجازت دینے والے جج اور تمام سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔

خیال رہے خصوصی عدالت سے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ افواج میں غصہ اور اضطراب ہے۔


Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement
Pori govt main aik munasib comment aya hai. Woh bhi PTI ka genuine apna nahi.
Achi aur munasib baat kargaya Chun li
 
He is merely stating that the country is upset at the idiotic verdict...and is looking ahead to getting this quashed in SC.
 
He is merely stating that the country is upset at the idiotic verdict...and is looking ahead to getting this quashed in SC.

This is what he said:

ڈنڈا لے کر فیصلوں کےخلاف کھڑا ہونے سے معاشرہ نہیں چل سکتا
 
This is what he said:

ڈنڈا لے کر فیصلوں کےخلاف کھڑا ہونے سے معاشرہ نہیں چل سکتا
Jhoot ka andaza lagain in harem ud dehr malshiyon ka!
 
Advertisement
Let Khota go, this decision will completely squashed by SC as article 6 for suspension of constitution was not applicable before 18th Amendments.
So let’s Khota do poti peeshab for more 3days after that Cheerat guys will do his dressing
 
This is what he said:
ڈنڈا لے کر فیصلوں کےخلاف کھڑا ہونے سے معاشرہ نہیں چل سکتا

I didnt see the interview. But I read this above.
معاشرے کو اتنا سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں، آگے بڑھیں آگے سپریم کورٹ کھڑی ہے
 
Lol..this is a case of drafting words to suit your narrative. Whatever rocks your boat. At the end of the day, he isnt saying anything different from what has already been said. Just that he said it in a nice way.
He implied that the verdict is not fair...but we must move on, as there is a supreme court ahead. We can get justice from there. That is that. You cna choose to twist it to suit your narrative, and that is fine by me.