Advertisement

ڈاکٹر یاسمین کی پریس کانفرنس،لاہور میں مثبت کیسز کی شرح حیران کن طور پر کم

Advertisement
Dr. Yasmeen is doing a great job we are thankful to this woman. Who despite suffering from a dangerous disease still working day and night.
 
Advertisement
ڈاکٹر صاحبہ یہ سب سے پہلے اللہ کا ہم کمزوروں ناتوانوں پر خاص کرم ہے اور اس کے بعد آپ اور عمران خان اسد عمر ڈاکٹر فیصل اور ان کی ٹیم اس بات کا وسیلہ ہیں کہ آپ نے رات دن محنت کی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ کہیں بے احتیاتی نہ ہو اور بلخصو ص آپ جیسی بزرگ عورت تو ایک مثال قائم کر گئی کہ بیماری اور اتنی عمر میں ہمیں آپ نے ایک بہترین سبق دیا جو قابل تعریف ہے ​
 
No doubt