Advertisement

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی غلط خبر پر معروف اینکر ڈاکٹر دانش نے اپنی ٹویٹ ابھی تک ڈیلیٹ نہیں

Screenshot_10.png

فیس بک کے کچھ پیجز پر ڈاکٹر عبدالقدیرکی صحت کے حوالے سے کچھ غلط افواہیں پوسٹ کیئے جانے پر معروف اینکر ڈاکٹر دانش کی طرف سے ایک تعزیتی ٹویٹ کی گئی جس پر بہت سے افراد نے انکی تصحیح کرتے ہوئے انہیں ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیا مگر تاحال اسے ڈیلیٹ نہیں کیا گیا۔










 
Last edited:
پھر ایسے اینکرز آ کر لیکچر جھاڑتے ہیں ٹی وی پر، اور پی ٹی آئی بریگیڈ ان کی جھوٹی کہانیوں پر یقیین کرتی ہے