- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
یاسمین راشد کو سزا نو مئی کی نہیں ملی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور جرم کی سزاملی ہے اور وہ جرم یہ ہے کہ اس نے یاسمین راشد کو سزا نواز شریف جیسے کم ظرف انسان کی میڈیکل رپورٹ کا دفاع کرنے اور کابینہ میں نواز شریف جیسے کم ظرف انسان کا کیس لڑنے کی ملی کہ اسے باہر جانے دیا جائے سچ کہتے ہیں کہ کم ظرف دوست سے ظرف والا دشمن بھی اچھا ہوتا ہے ! مطیع اللہ جان۔۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا ایک جرم یہ بھی ہے کہ اس نے نوازشریف کے خلاف الیکشن لڑا اور فارم 45 کے مطابق جیتا اور پھر 9 فروری کو فارم 47 پرہارا۔ ثاقب بشیر
ڈاکٹر یاسمین راشد کا ایک جرم یہ بھی ہے کہ اس نے نوازشریف کے خلاف الیکشن لڑا اور فارم 45 کے مطابق جیتا اور پھر 9 فروری کو فارم 47 پرہارا۔ ثاقب بشیر
Loading X post…
Open original post on X





