Night_Hawk
Siasat.pk - Blogger
گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی طبیعت اچانک خراب
ڈاکٹرعشرت العباد کو طبی معائنے کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا۔ فوٹو: فائل
کراچی: گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے جب کہ ڈاکٹروں نے ان کا مکمل طبی معائنہ بھی کیا

Last edited by a moderator: