لاہور: (ویب ڈیسک) ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں میں ریاکار نہیں بلکہ اپنے ماضی اور حال کی مکمل ذمہ دار ہوں۔
ان دنوں سوشل میڈیا پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی ایک پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل ہو چکی ہے جس میں وہ ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لوگوں نے نا صرف ان کے لباس پر تنقید کی ہے بلکہ ان کے ڈانس پر بھی کمنٹس کیے ہیں۔
ریحام خان نے اس تنقید کا بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ریاکار نہیں، میں اپنے ماضی اور حال کی پوری ذمہ داری لیتی ہوں۔ دوسروں کی طرح بند دروزاوں کے پیچھے چھپی کوئی بات نہیں ہے۔ میں نے جو بھی ماضی میں کیا اور جو کام بھی اب کرتی ہوں، ٹی وی چینلز پر سب کے سامنے آ کر کرتی ہوں۔
Gandi aor Neech auratt hai warna Duniya k aik Azeem Insan k ghar ki Zeenat banni aor wahan par bhi apni girri hoyi harkatain na chhoreen, gutter ka keera thha gutter main wapas chala giya
بجائے شرمندہ ہونے کے ڈھیٹ لوگ کہتے ہیں ہم منافق نہیں،بے غیرتی کرتے ہیں کھلم کھلا کرتے ہیں دوسروں کی طرح چھپ کے نہیں کل کو نہانا بھی سڑکوں پے شروع کر دیں گے کہ ہم چھپ کے کچھ نہیں کرتے ، سہاگ رات کی ویڈیو بھی دے دینا یوٹیوب پے کہ آپ چھپ کے کچھ نہیں کرتے
بجائے شرمندہ ہونے کے ڈھیٹ لوگ کہتے ہیں ہم منافق نہیں،بے غیرتی کرتے ہیں کھلم کھلا کرتے ہیں دوسروں کی طرح چھپ کے نہیں کل کو نہانا بھی سڑکوں پے شروع کر دیں گے کہ ہم چھپ کے کچھ نہیں کرتے ، سہاگ رات کی ویڈیو بھی دے دینا یوٹیوب پے کہ آپ چھپ کے کچھ نہیں کرتے
At least she is open minded, unlike maryam nawaz who has not yet disclosed her activities during her 2 nights 3 days stay with hammad bin jasim in Qatar.
یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سےحافظہ میرا بی بی جب ماضی میں جھول ہو تو حال اور مستقبل کبھی تاب ناک نہیں ہوتے --- ظاہری بات ہے ماضی کی چھوٹی چھوٹی نظر آنے والی غلطیاں پہاڑاور عذاب بن جاتی ہیں ---- تمھیں خود کی اصلاح کا موقع ملا تھا مگر تمہاری انا اور بد نیتی کی وجہ سے تم نے ضائع کر دیا
جب ریحام سے عمران نے شادی کی تھی، تو میں نے کہا تھا کہ عمران کے اندر کا پلے بوائے ابھی زندہ ہے، اس وقت لوگوں کو یہ بات بری لگی تھی، اب اس کے اپنے بھی دبی دبی زبان گفتگو کرتے ہیں۔ عمران نے شادی کرنی ہے تو کر لے، پرنس چارلس کی طرح اس کا چرچا نہ کرے، اس طرح اس کی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے۔